\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0627\u0631\u06cc\u0631 \u067e\u0631 \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u067e\u0631\u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0645\u062d\u0641\u0648\u0638

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلائل مکمل ہونے پر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کیلئے دائر شہری عامرعزیز کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نوازشریف نے حالیہ تقریر میں ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کی، جس کے باعث ملکی اداروں کا وقار مجروح ہوا، نواز شریف عدالت سے سزا یافتہ مجرم ہیں، میڈیا پرتقریرنہیں کرسکتے۔

درخواستگزار نے نوازشریف پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہاکہ عدالت پیمرا کو پابند کرے کہ نواز شریف کی تقریر آئندہ ٹی وی چینل پرنشر نہ ہونے دے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو بعد میں سنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawaz S can not hold leadership due to sitting outside (so no speeches to show up as a leader), disqualified by court (so may interview but not political). Besides this no one can stop, to defend him or herself. Matter of fact, PTI have very low performance to manage themselves.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u06cc\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0628\u06cc\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0650\u0644ایک امریکی شہری،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے جرم میں برطرف۔ بدکردار بد تمیز بد اخلاق انسان پاکستان کو ہمیشہ کے لیے ناقابل تسخیر بنانے والےمیزائل ٹیکنالوجی جی ایف 17 تھنڈر ، الخالد ٹینک موٹرویز سی پیک بجلی دینے والا نواز شریف کو انڈین ایجنٹ کہتا ہے اتنا کمزور مت بنو PTI کے شہباز گہل صاحب۔ بھارت کا باپ ہمارے ساتھ کچھ نہیں کر سکتا۔ سیاست دان ھو مقابلہ کرو۔بھارت کو کیوں بیچ میں لاتے ھو۔ لعنت بیچتے ھے بھارت پر۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u062c\u0646\u06af \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062fلگتا ہے بہت تکلیف پہنچ رہی ہے مالکوں سے بہت بے عزتی ہورہی ہوگی۔ ہم ان ڈنگروں سے کیسے بحث کریں جنہیں 50 روپیہ کلو چینی میں کرپشن اور 110 روپیہ کلو چینی میں ایمانداری نظر آتی ہے🤫 شیخ صاحب پاکستانی سیاست میں آنے کا مقصد ھی مال کمانا ھے چاھے زید ھو یا بکر ھو ایک دوسرے کے پتے کاٹنے بھی سیاست کا حصہ ھے۔ لیکن جو ناقابل معافی جرم میاں نواز شریف اور مریم کرتی چلی آ رھی ھے۔ اور تواتر سے جاری و ساری ھے کیا اس پہ ھر ادارے نے ان کو استثاء دیا ھوا ھے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u06cc\u0633 \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0645\u0627\u062c\u06cc \u062f\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0631\u0648\u06a9 \u062a\u06be\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0636\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0648\u06ba\u061fوَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ MAY ALLAH ALWAYS POUR SHOWER OF BLESSING ON ALL FRONT LINE DOCTORS,NURSES AND MEDICAL STAFF ON THEIR SERVICE WHO PROTECT THE PEOPLES FROM PANDEMIC DISEASES BY PUTING THEIR LIVES IN DANGER !!! آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌻 🎍
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06cc\u06c1 \u062a\u0635\u0648\u06cc\u0631 \u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06cc\u06c1 \u062a\u0635\u0648\u06cc\u0631 \u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc\u061f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0633\u0632\u0627 \u0633\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062c\u062c \u0627\u0631\u0634\u062f \u0645\u0644\u06a9 \u0646\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0628\u0631\u0637\u0631\u0641\u06cc \u06a9\u0648 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »