امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اس وقت ایک فوجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اور گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی صحت کے لیے اگلے 48 گھنٹوں کو اہم قرار دیا تھا۔بھی جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ وہ علاج کے دوران صدارتی امور بھی سرانجام دے رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک تصویر میں انہوں نے سفید قمیض پہنی ہوئی ہے اور ہسپتال میں صدارتی کمرے میں موجود کانفرنس روم میں کام کررہے...
مگر ایئر کرنٹ نامی ایوی ایشن جریدے کے ایڈیٹر انچیف نے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ امریکی صدر کی یہ دونوں تصاویر 10 منٹ کے وقفے سے لی گئیں۔ وائٹ ہاؤس کے لیے رپورٹنگ کرنے والے اینڈریو وائنبرگ نے بتایا کہ ایک تصویر میں ڈونلڈ ٹرمپ سادہ کاغذ پر اپنے دستخط کررہے ہیں۔ اس سے قبل ہفتے کی شب ہسپتال سے ایک ویڈیو امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹر پر پوسٹ کی، جس میں ان کا کہنا تھا 'میں یہاں آیا تو زیادہ بہتر محسوس نہیں کررہا لیکن اب بہت بہتر ہوں'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0622\u0632\u0627\u062f \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0641\u0648\u0627\u0626\u062f \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062a\u0635\u0627\u0648\u06cc\u0631 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u0646\u0628\u06cc\u06c1یہ سب ایک پیج پر ہیں پھر کیا ہوا ؟ جب عشق کیا تو ڈرنا کیا؟ Pak army zindabad Pakistan paindabad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u067e\u0627\u0633 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0648\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u062f\u0641 \u0633\u06d2 20 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u06af\u0627\u0646\u0679\u06be \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u060c \u0641\u062e\u0631 \u0627\u0645\u0627\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
‘\u0633\u0634\u0627\u0646\u062a \u0633\u0646\u06af\u06be \u06a9\u0648 \u0642\u062a\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u06cc\u06c1 \u062e\u0648\u062f\u06a9\u0634\u06cc \u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u06c1\u06d2’Jo mra hai wo apka rishte dar lagta hai kia lifafon ko chor kr sachi sahafat bhi kr lia kro
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »