بھارتی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں جھڑپ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں جھڑپ

دبئی: انڈین پریمیئر لیگ میں بھارت کے سابق کھلاڑی اور کرکٹ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جمی نیشام کی سلیکشن کو منفی انداز میں بیان کیا تو مہمان کھلاڑی نے بھارتی کرکٹر کو آئینہ دکھا دیا۔رپورٹ کے مطابق حال ہی میں یو اے ای میں جاری انڈین کرکٹ لیگ کے دوران بھارت کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اپنی محدود سمجھ بوجھ کے مطابق سوالات اٹھانا شروع کردئیے ہیں۔ اپنی مرضی سے ٹیموں میں کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بعد اب بھارتیوں نے ان غیر ملکی مہمان کھلاڑیوں کی بے عزتی...

ابتدائی دو میچ کے دوران بیٹنگ پیراڈائز کنڈیشنز میں باؤلنگ کے شعبے میں ناکامی کا سامنا کرنے والے جمی نیشام کی سلیکشن پر بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے سوالیہ نشان لگا دیا۔ اپنے ایک بیان میں آکاش چوپڑا نے کہا تھا کہ جمی نیشام میچ ونر نہیں ہے، یہ کیوں کنگز الیون پنجاب کا حصہ ہیں؟ جواب میں جمی نیشام نے آکاش چوپڑا کے ٹی ٹونٹی کیریئر پر روشنی ڈال دی اور پوسٹ میں ان کی بیٹنگ اوسط 18.55 اورسٹرائیک ریٹ 90 لکھتے ہوئے صرف اتنا لکھا کہ زیادہ میچز نہیں جیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل میں انڈین اور غیرملکی کرکٹر آپس میں لڑ پڑےبھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں کرکٹ تنازعات جنم لینا کوئی نئی بات نہیں، یہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کتنے ملکی اور غیرملکی ملازمت سے فارغ کیے گئے؟ریاض: سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں سال کی سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے ملکیوں کی تعداد 1 لاکھ 16 ہزار جبکہ غیرملکیوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس پر حملہ اور زدکوب کیس نہال ہاشمی اور ان کے 2 بیٹوں کی ضمانت منظورپولیس پر حملہ اور زدکوب کیس ، نہال ہاشمی اور ان کے 2 بیٹوں کی ضمانت منظور NehalHashmi Court Sons GrantedBail Assaulted OnDutyPolicemen PMLN pid_gov MoIB_Official pmln_org MNehalHashmi pid_gov MoIB_Official pmln_org MNehalHashmi جوڈیشری مجرموں کو سزا دینے کی بجائے ضمانتیں دیتی ھے۔۔اسی لیے مجرم شیر ھو گئے ھیں اور جرائم بڑھتے جا رھے ھیں۔۔جوڈیشری اور انگریز کے پرانے قانون میں اصلاحات کی ضرورت ھے۔۔ورنہ جرائم کا ختم ھونا بہت مشکل ھے۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کیخلاف سیریز اور دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کب متوقع ہے اور کن کھلاڑیوں کو موقع مل سکتا ہے؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کیخلاف سیریز اور دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ سکواڈ کا اعلان رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلیبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج اسلام آباد میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے مشال ملکانسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لیں، آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا، کشمیری اپنی منصفانہ جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی مظالم ہمارے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »