\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0627\u0634\u062a\u06c1\u0627\u0631\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u0631\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0627\u0631\u06cc\u060c \u0636\u0627\u0645\u0646 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0637\u0644\u0628

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواز شریف کو عدالت پیش ہونے کا بار بار موقع دیا گیا، ان کے خلاف شواہد کے مطابق اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مکمل ہے، تحریری فیصلہ NawazSharif IHC proclaimed DawnNews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

اس سے قبل نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے، شواہد اور گواہوں کی روشنی میں نواز شریف جان بوجھ کر عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے، انہیں کو عدالتی کارروائی کا مکمل ادراک تھا لیکن وہ نوٹسز، وارنٹ گرفتاری، اشتہارات کے باوجود پیش نہ ہوئے۔لہٰذا نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دیا جاتا ہے جبکہ عدالت نواز شریف کے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ضامن راجہ رب نواز عباسی اور سخی محمد کو شوکاز نوٹس جاری کرتی...

واضح رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دے دیا تھا۔نواز شریف، اہلخانہ کیخلاف ریفرنسز کا پس منظر عدالت عظمٰی نے نواز شریف کو بحیثیت وزیراعظم نااہل قرار دیا تھا اور نیب کو شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں 3 ریفرنس اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب اس سے زیادہ ثبوت عوام کو نہیں چاہیے۔ك ایک جج جو دباؤ میں غلط فیصلہ کرے اور جب ویڈیو سامنے آئےک اس سے مجبوری میں فیصلہ کروایا گیا تو اب وہ بی خلائی مخلوق کا نشانہ بن گیا۔خیر اب بات یہ ک عوام سب جانتی ہے کون کیا ہے اور کرکیارہا ہے۔دنیا اِدھر کی اُدھر ہو جاۓ نواز نہ بچ پائے ھاھاھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات