لاہور:موٹروے خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی، پولیس تمام دعوؤں کے باوجود درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
موٹروے خاتون زیادتی کیس کو 19روز بیت گئے مگر مرکزی ملزم عابد کا کوئی اتہ پتہ نہیں،پولیس کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے مگر کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہ آسکی،ملزم عابد کی گرفتاری پولیس اور دیگر اداروں کیلئے کڑا امتحان بنی ہوئی ہے۔ انیس روز کے دوران پولیس نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پہلے شیخوپورہ پھر قصور اور پھر ننکانہ صاحب میں اس کی سالی کے گھر چھاپے مارے مگر ملزم حراست میں نہ آسکااور ہرموڑ پر پولیس سے 10قدم آگے نکلا،3مقامات سے چکما دینے کے بعد فرار ہوکر ملزم نے پولیس ریڈ پر بھی سوالیہ نشان لگادئیے۔
واضح رہے کہ واقعے میں ملوث ملزم شفقت 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ہےجبکہ مرکزی ملزم عابد کے اہلخانہ سمیت متعدد رشتے دار بھی پولیس کی حراست میں موجود ہیں۔
گرفتار ہوگا بھی نہیں... کیونکہ بڑے بڑے بڑے پردہ نشینو کے پردے فاش ہوجائیں گے...
پولیس کا ہی تو رونا ہے پاکستان کا پورا گند اسی ادارے میں آگیا ہے۔ اگر غلطی سے یہ ادارہ صحیح سمت میں چل گیا تو پاکستان میں کوی جرم ہوگا نہ مجرم
ani bhi ni Police sath mili hai is khabees k
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0648\u0679\u0631\u0648\u06d2 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u06cc\u0633: \u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u0645\u0644\u0632\u0645 \u06a9\u06cc \u0639\u062f\u0645 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0642\u0627\u0626\u0645\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631 \u0628\u0631\u06c1\u0645\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0628\u0644\u0634\u0645\u0646\u0679 \u0688\u0648\u06cc\u0698\u0646 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 2\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0628\u0644\u0634\u0645\u0646\u0679 \u0688\u0648\u06cc\u0698\u0646 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »