میرا موقف سامنے آنے تک ایسی خبریں نہ دی جائیں جن سے غلط فہمیاں اور رنجشیں پیدا ہوں، طلال چوہدری — فائل فوٹو / ڈان نیوز
اپنے وضاحتی بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مجھ سے متعلق ذرائع سے چلنی والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں، واقعے کے بارے میں تفصیلی موقف جاری کروں گا اور میڈیا سے درخواست ہے کہ میرے موقف کا انتظار کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت اور وقار کا خیال رکھا جائے جبکہ بعض حکومتی شرپسندوں کا واقعے کو سیاسی رنگ دینا قابل مذمت ہے۔قبل ازیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'طلال چوہدری کی معزز خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنے کا واقعہ افسوسناک ہے، حکومت اس پر ایکشن لے گی اور عائشہ صاحبہ کی اس گنڈا گردی سے ہر صورت حفاظت کرے...
Sor faisalabad me gurdawara gali me awam ka muashi qatal ho raha please notice ly koi . City administration faisalabad ki trf sa zulm ho raha
Breaking News: Talal Chaudhary kay maamlaat per Lahore CCPO Umer Shaikh ka bayan: Talal Chaudhary ko raat ko akelay safar nahi kerna chaahie tha.
یہ کون ھے 3 بجے تنظیم سازی کے لیے گھر میں گھس گیا
لعنت ڈان پر اب پتہ چلا کہ ڈان چول چینل اور اخبار ھے🌶🌶😜😜😜😜😜😜
MNA ka Bahhayyo SA hay
Bilkul Khatoon ke bhaion sey taaluq hai
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u067e\u0627\u0626\u0644 \u06af\u06be\u0648\u0634 \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0627\u0646\u0648\u0631\u0627\u06af \u06a9\u0634\u06cc\u067e \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u062c\u062c \u06a9\u0627 \u0679\u06a9 \u0679\u0627\u06a9 \u067e\u0631 \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u062d\u06a9\u0645 \u067e\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0642 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631\u0632 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0679 \u0641\u0644\u06cc\u06a9\u0633 \u067e\u0631 \u0686\u06cc\u0646\u06cc \u0633\u0627\u0626\u0646\u0633 \u0641\u06a9\u0634\u0646 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0631 \u0632\u0648\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »