\u0645\u0633\u0627\u062c\u062f \u06a9\u0648 \u06a9\u0633\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a \u0628\u0646\u062f \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627\u060c \u0627\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0637 \u06a9\u06cc \u062a\u0627\u06a9\u06cc\u062f \u0636\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے ہدایت کی کہ وزارت مذہبی امور علما اور ائمہ کو کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے اعداد و شمار کی فراہمی یقینی بنائے تاکہ وعظ اور خطبات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید منبر کے ذریعے ممکن ہو۔ coronavirus

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا تاہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید ضروری ہے۔ملاقات میں عمران خان نے وزارت مذہبی امور کو کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے علما اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ وزارت مذہبی امور علما و مشائخ کو کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے اعداد و شمار کی فراہمی یقینی بنائے تاکہ دینی مواعظ اور خطبات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید منبر کے ذریعے ممکن ہو۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا تاہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید ضروری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور ملک بھر کے ہسپتالوں میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص گنجائش کم ہوتی جارہی...

ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہے جس میں سے 3 لاکھ 50 ہزار 305 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 8 ہزار 260 تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi, Sops r not seen in mosques. People r carefree. Some tight checkups are necessary. Mosque adm should also be loyal to the state. Needs rigid implementation.

واوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات