سیاست بازی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنا چیلنج بن سکتا ہے: فافن رپورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے بعد فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ فافن اور ٹرسٹ فار ڈیمو کریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹبلیٹی کی کووڈ 19 پر پہلی رسپانس مانیٹرنگ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

فافن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاست بازی اور کورونا وائرس سے متعلق متعارف کرائے گئے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنا چیلنج بن سکتا ہے، روک تھام کیلئے حکومت کی طرف سے مزید سنجیدہ اور خصوصی اقدامات نا گزیر ہیں۔

فافن رپورٹ کے مطابق فرنٹ لائن پر اس مرض کا مقابلہ کرنے والوں اور دیگر متعلقہ شراکت داروں کی استعداد کار کو فروغ دینا ناگزیر ہے، کورونا ٹیسٹوں کے فقدان، قرنطینہ کی صلاحیت اور وینٹی لیٹرز جیسی اہم ضرورتوں کی شدید کمی کا خدشہ ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اپوزیشن تحریک کے نتیجےمیں اکتوبرمیں عالمی وباء کی قانونی نگرانی کم جب کہ سیاسی اقدامات زیادہ کیے گئے ، اس صورتحال میں پالیسی اورعملدرآمدکی سطح پرصحت سےمتعلق گورننس کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نااہلی ہو یا کورونا پر سیاست پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے: شہباز گلنااہلی ہو یا کورونا پر سیاست، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت سب سے آگے ہے: شہباز گل Islambad SHABAZGIL MediaCellPPP Covid_19 SindhCMHouse MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا تعداد 64ہو گئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہا رگیا جس کے بعد صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی مجموعی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گئے۔ こんにちは。僕は皇族関係なんです。何故か日本ではニュースすら成りません。報道して貰えませんか。僕は消えた皇族にされてます。宜しくお願い致します。
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاست کا وقت اور وقت کی سیاست - ایکسپریس اردو(پچھلے برس کورونا کی پہلی لہر کے دوران لکھی گئی تحریر)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ رک سکا ایک اور شہری جان کی بازی ہارگیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن )کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری جان کی بازی ہارگیا۔ سیالکوٹ کا رہائشی موٹرسائیکل پر مارکیٹ جارہا تھا کہ ڈور اس کے گلے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا سیاست میں شہباز اور حمزہ، نواز اور مریم سے بہتر ہیں؟کیا سیاست میں شہباز شریف اور حمزہ، نواز شریف اور مریم سے بہتر ہیں؟ جانیئے پی ٹی آئی رہنما کیا کہتی ہیں۔۔۔ تفصیلی ویڈیو دیکھئے: AajNews AajRanaMubashirKaySath ranamubashir01
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »