\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633: \u06af\u0631\u062c\u0627 \u06af\u06be\u0631 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u0686\u0627\u0642\u0648 \u06a9\u06d2 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0633\u0645\u06cc\u062a 3 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے ایک گرجا گھر کے قریب پیش آیا، جسے شہر کے میئر نے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ France FranceKnifeAttack Attack DawnNews مزید پڑھیں:

حملے کو شہر کے میئر سے دہشت گردی کا واقعہ قرار دے دیا—تصویر: ٹوئٹرفرانس کے شہر نیس میں ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایک خاتون کا گلا کاٹنے کے علاوہ 2 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ چاقو سے خاتون کا گلا کاٹا گیا ہے جبکہ فرانسیسی سیاستدان میرین لی پین نے بھی حملے میں گلا کاٹے جانے کا ذکر کیا۔ فرانس کے انسداد دہشت گردی پراسیکیوٹر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ انہیں اس حملے کی تفتیش کا کہا گیا ہے، مذکورہ واقعے پر فرانسیسی پارلیمان کے اجلاس میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0634\u0648\u0628\u0632 \u0634\u062e\u0635\u06cc\u0627\u062a \u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u06cc\u06d2 \u067e\u0631 \u0628\u0631\u06c1\u0645تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ احتجاجی طور پر فرانس کا ویزہ اور شہریت ترک کر کے اپنے اپنے ملک واپس چلے جائیں ایسے کافر ملک میں مسلمانوں کا کیا کام ، پھر کون کون شہریت چھوڑ رہا ہے فرانس کی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0648\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0636\u0644 \u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u0670\u0646 \u06a9\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0645\u0635\u0646\u0648\u0639\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679 \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644\u060c \u067e\u0648\u0631\u06d2 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u062d\u06cc\u0648\u0627\u0646\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0628\u062f\u062a\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba'جو بھی اس حملے میں ملوث ہیں اللہ پاک ان کو دنیا اور آخرت میں عبرت کا نشان بنائے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u06af\u0633\u062a\u0627\u062e\u0627\u0646\u06c1 \u062e\u0627\u06a9\u06d2\u060c \u06c1\u0631 \u0642\u0633\u0645 \u06a9\u06cc \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0645\u0630\u0645\u062a \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628اندرون لاہور زور دار دھماکے کی اطلاعات آ رہی ہیں Just muzammat please take it serious no more muzammat do something practical 🙏🙏💔💔😥 boycottfrenchproducts
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u06a9\u06cc \u062f\u06cc\u0631\u06a9\u0627\u0644\u0648\u0646\u06cc \u0645\u0633\u062c\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u062a\u062f\u0631\u06cc\u0633\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u0639\u0637\u0644
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u0633\u06d2 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0645\u0646\u0642\u0637\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2\u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645اگر ذرا سی بھی غیرت باقی ہے تو فرانس کیساتھ تجارت منقطع کریں ہم مر نہیں جائیں گے اور اگر مر بھی جائیں تو کم از کم اللہ تعالیٰ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے سرخرو ہو جائیں گے۔ یہ جس نے بھی تجویز پیش کی زبردست ھے۔ ھمیں آگے بڑھ کر فرانس کے منعہ پر طمانچہ رسید کرنا ھو گا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »