25 \u0627\u0631\u0628 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u06cc\u0641 \u0628\u06cc \u0627\u0653\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0627\u0632 \u06a9\u0627 \u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631 \u0633\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نوٹس میں خبردار کیا گیا کہ ادا نہ کرنے کی صورت میں کمپنی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،رپورٹ FBR TAX DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لارج ٹیکس پیئر یونٹ نے سال 2018 کی مد میں 25 ارب 39 کروڑ 30 لاکھ روپے ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزام میں موبائل کمپنی جاز کے کاروباری مرکز کو سیل کردیا۔کے مطابق قبل ازیں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 138 کے تحت پاکستان موبائل کمیونکیشن لمیٹڈ کے پرنسپل آفیسر عامر حفیظ ابراہیم کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں 28 اکتوبر کی دوپہر ایک بجے تک ٹیکس واجبات ادا کرنے کی ہدایت کی گئی...

تاہم کمپنی کا مؤقف تھا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 97 کے تحت ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے ذیلی کمپنی کو اثاثے فروخت کرنے سے حاصل ہونے والی آمدن قابل ٹیکس نہیں ہے۔ پی ایم سی ایل کی جانب سے ایف بی آر کے ٹیکس ریکوری کے مطالبے کو کمشنر انکم ٹیکس کے پاس اپیل کر کے چیلنج کی جس پر کمشنر نے ڈپارٹمنٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

25 \u0627\u0631\u0628 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u0646\u0648\u0679\u0633 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u06cc\u0641 \u0628\u06cc \u0627\u0653\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0627\u0632 \u06a9\u0627 \u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631 \u0633\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627STOP Islamophobia Cause IslamoPhobia_Is_Terrorism RaziDada
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u0644\u06c1\u0631\u060c \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0645\u062e\u062a\u0627\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2جو جو ٹیسٹ کروائے گا وہ وہ ’شکار‘ ہو گا کیونکہ ٹیسٹ ’شکار‘ کی غرض سے ہی کیا جا رہا ہے۔ پی سی آر ٹیسٹ ۸۹ سے ۹۴ فیصد کیسز میں مثبت آتا ہے کیونکہ یہی اس ٹیسٹ کی وہ خوبی ہے جس کی وجہ سے کئی دہائیوں سے اسے کبھی بیماری کی تشخیص کے لئے استعمال نہیں کیا گیا۔ مگر اب ایجنڈا کچھ اور ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u0644\u06c1\u0631\u060c \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0639\u062b\u0645\u0627\u0646 \u0645\u062e\u062a\u0627\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2Usman mukhtar corona zadda ho chuka h. Wesay ye banda h kon keh rahay h adakar h. Kya adakari karta h ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u0627 \u063a\u06cc\u0631\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0631\u0627\u0626\u062c '\u06a9\u0641\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u0627 \u0646\u0638\u0627\u0645' \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627 \u0633\u0637\u062d \u0633\u0645\u0646\u062f\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0648\u0627 \u0633\u06d2 \u0627\u06cc\u0646\u0679\u06cc \u0634\u067e \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06c1
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u0633\u06d2 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0645\u0646\u0642\u0637\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2\u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645اگر ذرا سی بھی غیرت باقی ہے تو فرانس کیساتھ تجارت منقطع کریں ہم مر نہیں جائیں گے اور اگر مر بھی جائیں تو کم از کم اللہ تعالیٰ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے سرخرو ہو جائیں گے۔ یہ جس نے بھی تجویز پیش کی زبردست ھے۔ ھمیں آگے بڑھ کر فرانس کے منعہ پر طمانچہ رسید کرنا ھو گا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »