\u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u063a\u0644\u0627\u0645 \u062d\u0633\u06cc\u0646 14 \u0631\u0648\u0632\u06c1 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u0631\u06cc\u0645\u0627\u0646\u0688 \u067e\u0631 \u062c\u06cc\u0644 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دینے کی استدعا مسترد۔ 🔗

لاہور کی مقامی عدالت نے بینک کا قرض واپس نہ کرنے کے مقدمے میں گرفتار سنئیر صحافی چوہدری غلام حسین کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے زیرسماعت مقدمے میں ایف آئی اے نے گرفتار سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کو عدالت میں پیش کیا اور مؤقف اختیار کیا کہ ملزم نے بینک کا قرضہ واپس نہیں کیا، مزید تفتیش کیلئے 14 دنوں کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔چوہدری غلام حسین کے وکیل اظہر صدیق نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور بتایا کہ 2003 کا وقوعہ ہے اور ملزم کے خلاف 2011 میں ایف آٸی آر درج ہوٸی، چوہدری غلام حسین پر کسی قسم کی جعلی دستاویزات کا الزام نہیں لگایا...

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایف آئی اے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھوا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOVERNMENT MUST ANNOUNCE ASAP FAIR & CLEAR ELECTION DATE AS SHAREEF GOVT IS UNABLE TO CONTROL CURRENT POLITICAL & ECONOMICAL SITUATION. GOVT MUST GIVE PROTECTION FOR PEACEFUL HAQIQY AZADI MARCH PARTICIPANT. ALL PARTICIPANTS MUST TAKE CARE & PROTECT EACH OTHER'S, STAY UNITED.

What’s his mistake 😞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات