اگر نظام کو بدلنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو : فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر نظام کو بدلنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو : فواد چوہدری Lahore fawadchaudhry PTI LongMarch PTIofficial GovtofPakistan

ہوئے کہا کہ آج کا دن سینئر صحافی ارشد شریف کے نام ہے اور گزشتہ روز ایک بزرگ صحافی کو بھی گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا اور ملک میں ایسا تماشہ بنا ہوا ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اگر نظام کو بدلنا چاہتے ہو تو گھر سے نکلو ورنہ بچوں کی زندگیاں بھی سڑے نظام میں گزریں گی۔پی

ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلے کو مسترد کرنا چاہیے اور اگر یہ مارچ ناکام ہو گا تو قوم ناکام ہو گی لیکن اگر مارچ کامیاب ہوا تو عوام کامیاب ہوگی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایجنڈے کے تحت پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہو رہی ہے. میں یہ مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی بالکل سمجھ نہیں آئی، فواد چوہدریفیصل واوڈا کی پریس کانفرنس سے ہم لاعلم تھے، وہ میڈیا سے گفتگو میں کیا کہنا چاہتے تھے سمجھ نہیں آئی۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry FaisalVawda PTIOfficial آخری ہچکیاں: خاکی ووڈکا ،خاکیوں اور امرانڈیوں کو ملانے لئے نئی مداری کے ساتھ بھیجا گیا ھے چول پن،منافقت،چاپلوسی،جھوٹ کی انتہا! Itne zaheen ko smjh nheenAaRhaaaaa.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ:وزیرداخلہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست نمٹا دیڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان پیش ہوجائے تو پھر مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکندر رضا نے پاکستان کیخلاف کامیابی کو بہترین جیت قرار دیدیاپہلی بال سے یقین تھا کہ اگر فیلڈنگ اچھی کی تو جیتیں گے، زمبابوین آل راؤنڈر تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsZIM SikandarRaza
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئیڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ اس میں دو رائے نہیں کہ کسی کو میر جعفر، میرصادق کہنے کی مذمت کرنی چاہیے، بغیر شواہد کے الزامات کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ DailyJang اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما۔ آمین۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: قسمت دلیروں کی یاور سو پاکستان کو دلیری دکھانی ہو گی، سمیع چوہدری کا کالم - BBC News اردوچیلنج تو پاکستان کے لیے زمبابوے بھی ہو سکتا ہے مگر اس سے کہیں بڑا چیلنج پرتھ کی وکٹ ہو گی جو آسٹریلیا کی مشکل ترین اور شدید باؤنسی وکٹ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »