\u0635\u0648\u0641\u06cc\u06c1 \u0648\u0631\u06af\u0631\u0627 \u06a9\u0645\u0627\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0646\u062c\u0644\u06cc\u0646\u0627 \u062c\u0648\u0644\u06cc \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0653\u06af\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی جریدے 'فوربز' نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہولی وڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی مزید پڑھیں: DawnNews Coronavirus Actresses Forbes

نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہولی وڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی، جس کے بعد اینجلینا جولی دوسرے نمبر پر ہیں۔

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 اداکاراؤں میں پہلے نمبر پر 48 سالہ کولمبین نژاد امریکی اداکارہ صوفیہ ورگرا رہیں، جن کی کمائی میں ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے نمایاں اضافہ ہوا۔ چوتھے نمبر پر اداکارہ ملیسا مکیارتھی رہیں، جنہوں نے ایک سال میں ڈھائی کروڑ ڈالر کمائے جب کہ تیسرے نمبر پر اسرائیلی اداکار گال گدوت رہیں، جنہوں نے اسی عرصے میں تین کروڑ 15 لاکھ ڈالر کی کمائی کی۔سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر لیجنڈ اداکارہ اینجلینا جولی رہیں، جنہوں نے ایک سال کے عرصے میں تین کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0635\u0648\u0641\u06cc\u06c1 \u0648\u0631\u06af\u0631\u0627 \u06a9\u0645\u0627\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u0646\u062c\u0644\u06cc\u0646\u0627 \u062c\u0648\u0644\u06cc \u0633\u06d2 \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0653\u06af\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062f\u06be\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642 \u0627\u06af\u0644\u06d2 2 \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0648\u06a9\u0644 \u0679\u0631\u06cc\u0646 \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u062a\u0641\u0642Is it possible to start running local trains without a working rail track?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 174 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u060c \u0645\u0632\u06cc\u062f 538 \u0635\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0628یہ تو ہوگا ربیع اول جو آ رہا ہہے Bhaiya dobara lock down ko Kar rahii GA sari education institutes bund ho Kar rahiin gii
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0633 \u062a\u0635\u0648\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u06be\u067e\u0627 \u0631\u0627\u0632 \u062f\u0646\u06af \u06a9\u0631\u062f\u06d2 \u06af\u0627Poori picture mai sub gorey log hain jo chal rahey hain , sirf 1 kaala shaks hai jo khambey k neechey khara hai. Ab ye bhi koi baat ha? Zaibra crossing k ilaawa bhi log.....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0631\u0648\u0627\u06ba \u0635\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0628\u06c1\u062a\u0631\u06cc\u0646 \u06c1\u0627\u0631\u0631 \u0641\u0644\u0645\u06cc\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u06af\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0633\u0648\u0632\u0634 \u0633\u06d2 \u0646\u062c\u0627\u062a \u062f\u0644\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u062f\u06af\u0627\u0631 \u06af\u06be\u0631\u06cc\u0644\u0648 \u0679\u0648\u0679\u06a9\u06d2ڈاکٹر کے پاس چلا جاوءنگا اس کو فیس دو۔ گا دوائی دکان سے خرید لونگا لیکن لنک نہیں کھولوں گا کون سی چیزیں محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں پیغمبر اکرم 300 کو 300 سے زیادہ مرتبہ دیکھا ہے اور بیان کیا ہے کہ ہمارے نبی اکرم SAW امت مسلمہ کی حالت پر غم اور دکھ میں ہیں۔ مسلم امہ کو بیدار ہونا چاہئے اور ان خوابوں کے پیغام کو سمجھنا چاہئے۔ ملاحظہ کریں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »