متحدہ اپوزیشن کے احتجاج سے پی ٹی آئی سرکار گھر جائے گی: جمعیت علمائے اسلام (ف) ریاض ریجن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں جمیعت علمائے اسلام (ف) ریاض ریجن کے جنرل سیکرٹری ممتاز خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ملک کو جمہوری اقدار کے مطابق

چلانے کی بات کرتے ہیں اور اسکے لئے آئین کی بالادستی کے ذریعے اداروں کو مستحکم بنانے اور قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں کیونکہ کوئی بھی ملک آئین اور قانون کے بنا نہیں چل سکتا، پاکستان میں متفقہ آئین تو موجود ہے مگر اس کی بالادستی نہیں ہے اور اسے پامال کرکے رکھ دیا گیا ہے.

ممتاز خان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام اسلامی اقدار کی پاسداری اور ملک پاکستان کو آئین کے مطابق چلانے کے لئے ہمیشہ سے میدان عمل میں رہی ہے، مولانا فضل الرحمان پاکستان کے زیرک سیاست دان ہیں مگر موجودہ حکمران جیسے دیگر سیاسی اپوزیشن جماعتوں کے خلاف الزامات لگا کر انکی کردار کشی کر رہے ہیں اسی طرح مولانا پر بھی جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے جا رہے ہیں اور میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے مگر عوام حکمرانوں کے اس جھوٹے پروپیگنڈے پر کان نہیں دھر رہی بلکہ اپنے ساتھ کیے گئے وعدوں کا جواب مانگ رہی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےاسلام آباد کے کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلیبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج اسلام آباد میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے سابق سربراہ تابش گوہر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے سابق CEO وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقررکے الیکٹرک کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای او) تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کاچڑیا گھر کے جانوروں کی منتقلی کیس کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ کاچڑیا گھر کے جانوروں کی منتقلی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری Islamabad IHC Zoo Animals Case WrittenOrder PTIGovernment Punjab CJPIHC pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK zartajgulwazir PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »