\u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0686\u0646\u062f \u0628\u0627\u062f\u0627\u0645 \u06a9\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f

اور اگر درست ہے تو کتنے بادام روزانہ بھگو کر صبح کھانے چاہیے؟

10/05/2021 1:35:00 AM

اور اگر درست ہے تو کتنے بادام روزانہ بھگو کر صبح کھانے چاہیے؟

\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062a\u0639\u062f\u062f \u0648\u0679\u0627\u0645\u0646\u0632 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc\u0633\u06d2 \u0627\u062c\u0632\u0627\u0621\u06c1\u0648\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u062c\u0633\u0645 \u06a9\u0648 \u0635\u062d\u062a \u0645\u0646\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0634\u062e\u0635\u06cc\u062a \u06a9\u0648 \u062e\u0648\u0628\u0635\u0648\u0631\u062a \u0628\u0646\u0627\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4

— شٹر اسٹاک فوٹوبادام ایسا میوہ ہے جو اکثر افراد کو پسند ہوتا ہے جو نہ صرف لذیذ بلکہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاءہوتے ہیں جو جسم کو صحت مند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں۔تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ بادام کی صرف چار گریاں کھانا جسم پر کتنے نمایاں مثبت اثرات کرسکتا ہے ؟

پنجاب میں مزارات پر جوتیوں اور بیت الخلاء کے پیسے وصول کرنا غیر قانونی قرار - ایکسپریس اردو ہنگامہ آرائی کرنے والے ارکان کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند - سپریم کورٹ کا کراچی میں کثیر المنزلہ نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم - ایکسپریس اردو

وہ فوائد درج ذیل ہیں جو آپ کو یہ عادت اپنانے پر مجبور کردیں گے۔یہ بھی پڑھیں :گریوں کے فوائد اور پکوانذیابیطس سے تحفظباداموں میں مونوسچورٹیڈ فیٹی ایسڈز کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ جسمانی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہوتے ہیں، کیونکہ یہ خون میں گلوکوز کی مقدار متوازن رکھتے ہیں جبکہ گلوکوز کے جذب ہونے کے عمل کو کنٹرول بھی کرتے ہیں، آسان الفاظ میں بادام بلڈ گلوکوز کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتے ہیں، جس سے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ بادام کھانے سے انسولین کی مزاحمت کی روک تھام بھی ہوتی ہے جو کہ گلوکوز کی سطح بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔

غذائی اجزاء کو جذب ہونے میں مدد دےباداموں کا استعمال اتنا فیٹ ہوتا ہے جو کہ وٹامن اے اور ڈی کے افعال اور ان کے جذب ہونے کو بہتر کرتے ہیں، جو کہ چربی جذب کرنے میں فائدہ پہنچاتے ہیں۔کولیسٹرول میں کمیبادام جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لانے کے لیے موثر ترین غذاﺅں میں سے ایک ہیں، اگر کولیسٹرول بہت زیادہ ہو تو گریوں کی تعداد دن بھر میں چار کی بجائے بیس سے تیس کردیں۔ عام طور پر زیادہ کولیسٹرول کی علامات پکوں کے نیچے سفید دھبے، ٹانگوں میں خارش اور قبل از وقت سفید بالوں کی شکل میں سامنے آتی ہیں۔ headtopics.com

نظام ہاضمہ کو صحت مند بنائےباداموں کے چھلکے پر ایسے پروبائیوٹیک کمپاؤنڈز موجود ہوتے ہیں جو نظام ہاضمہ کو صحت مند بنانے میں مدد دیتے ہیں۔ معدے میں صحت کے لیے فائدہ مند بیکٹریا ہوتے ہیں جو غذا کو ہضم کرنے اور مختلف اجزاء میں تبدیل کرتے ہیں۔ ان بیکٹریا کے بغیر متعدد امراض کا سامنا ہوسکتا ہے، بادام کھانے کی عادت اس خطرے کی روک تھام کرتی ہے کیونکہ وہ بیکٹریا کی تعداد بڑھاتی ہے۔

جگمگاتے بالباداموں میں وہ سب وٹامن اور اجزاءہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لیے ضروری ہوتے ہیں اور انہیں مضبوط بناتے ہیں، اس میں موجود میگنیشم اور زنک بالوں کی نشوونما بہتر کرتے ہیں، جبکہ وٹامن ای انہیں مضبوط اور وٹامن بی چمکدار اور لمبی عمر دیتے ہیں۔

کینسر سے تحفظباداموں میں وٹامن ای کی ایسی قسم ہوتی ہے جو کہ طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کینسر کا باعث بننے والے فری ریڈیکلز کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں باداموں کے استعمال اور آنتوں، مثانے یا بریسٹ کینسر کے خطرے میں کمی کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا ہے۔

امراض قلب سے تحفظباداموں میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس، صحت بخش چربی، میگنیشم اور کاپر دل اور خون کی شریانوں کی صحت کے لیے بہترین ثابت ہوتے ہیں۔ بادام کے چھلکے میں پائے جانے والا ایک نباتاتی کمپاؤنڈ خون کی شریانوں سے جڑے امراض اور ہارٹ اٹیک وغیرہ سے بچاتا ہے اسی طرح باداموں میں موجود فلیونوئڈز جسم میں ورم کم کرتے ہیں جو کہ دل کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔۔ headtopics.com

ندا یاسر کے ساتھ ترکی میں افسوسناک حادثہ - ایکسپریس اردو قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،وزیراعظم کی اسپیکرکو آئین اورقانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملے - BBC News اردو

جھریوں کی روک تھامبادام میں مینگنیز نامی جز موجود ہوتا ہے جو کہ کولیگن نامی ایک پروٹین کی مقدار بڑھانے میں مدد دیتا ہے جو کہ جلد کو ہموار رکھتا ہے۔ اس میں شامل وٹامن ای بھی بڑھاپے کے اثرات کے خلاف جدوجہد میں مدد دیتا ہے۔ہڈیاں اور دانت مضبوط بنائےبادام میں میگنیشم، کیلشیئم اور فاسفورس موجود ہوتا ہے جو کہ مضبوط اور صحت مند ہڈیوں اور دانتوں کے لیے ضروری ہے، باداموں کا استعمال ہڈیوں کے بھربھرے پن یا فریکچر کا خطرہ کم کرتا ہے جبکہ عمر بڑھنے سے دانتوں کی فرسودگی کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔

مزید پڑھ: DawnNews »

کوئٹہ: امن ومحبت کےپیغام کیلئے گھروں کی دیواروں پرسفید رنگ

خاتون نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ کام...;

Nhee ak baat btao Ak raat men badam paani men reh kr kia superman ban jay ga? Cheelo or khao bus. لنڈے کے حکماء ابھی سو رہے ھیں جاگ جائیں گے تو تبصرہ فرمائیں گے۔۔ 7 Badaam ڈان والوں کو علم مفت میں دینا مناب نہیں 11 almonds daily in the morning

\u067e\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u06cc \u0686\u0646\u062f \u067e\u0631\u0648\u0627\u0632\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0634\u06cc\u0688\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u062f\u0648\u0628\u062f\u0644 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0627\u06cc\u0626\u0631\u0644\u0627\u0626\u0646(\u067e\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2)\u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2...

\u062a\u0627\u0628\u0634 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0628\u06cc\u0648 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u06c1\u06cc \u0686\u0646\u062f \u0645\u0646\u0641\u0631\u062f \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688\u0632 \u0628\u0646\u0627 \u062f\u06cc\u06d2\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u0641\u0627\u0633\u0679 \u0628\u0627\u0624\u0644\u0631 \u062a\u0627\u0628\u0634 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0632\u0645\u0628\u0627\u0628\u0648\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u06cc\u0686 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u06cc\u0628\u06cc\u0648 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4

\u0646\u062c\u06cc \u0634\u0639\u0628\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0633\u0648\u0644 \u0633\u0631\u0648\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u0646\u06d2 \u0646\u0626\u06cc \u0628\u062d\u062b \u0686\u06be\u06cc\u0691 \u062f\u06cc\u0686\u0646\u062f \u0628\u06cc\u0648\u0631\u0648\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0633 \u0646\u06d2 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u0628\u0635\u0631\u06c1 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0644\u0632 \u06a9\u06be\u0644\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0631\u0627\u0628\u0637\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u06c1\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u06d4

کراچی: کورونا وائرس مستقل اپنی شکل بدل رہا ہے، مزید جانیئے\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0644 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0634\u06a9\u0644 \u0628\u062f\u0644 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \n\u0686\u0646\u062f \u0627\u0642\u0633\u0627\u0645 \u0646\u0642\u0635\u0627\u0646 \u062f\u06c1 \u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0646 \u0644\u06cc\u0648\u0627 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0627\u0642\u0633\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f\u06af\u06cc\u060c \u0627\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0637 \u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646 \n\u0645\u0632\u06cc\u062f... LANATTAIN tum per you DON'T KNOW yourself BUT KNOW virus LANATTIN tum JAHALON PER

'\u0645\u0648\u062f\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0622\u06a9\u0633\u06cc\u062c\u0646 \u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f\u06a9\u0631\u062f\u06cc'\u06c1\u0646\u062f\u0648\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u0646\u062f\u0631 \u0633\u0646\u06af\u06be \u0646\u06d2 \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u0646\u0631\u06cc\u0646\u062f\u0631 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u06a9\u0648 \u062e\u0637 \u0644\u06a9\u06be \u06a9\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0622\u06a9\u0633\u06cc\u062c\u0646 \u0645\u0646\u06af\u0648\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u06d4 Xadeejournalist Look at the haunting anxious eyes of his wife!