امریکی سیاستدان کی دوران ڈرائیونگ زوم میٹنگ پس منظر میں دفتر کی بڑی تصویر لیکن پھر کس چھوٹی سی وجہ سے پکڑا گیا؟ دیکھ کر حیرت گم ہوجائے

امریکی سیاستدان کی دوران ڈرائیونگ زوم میٹنگ ، پس منظر میں دفتر کی بڑی تصویر لیکن پھر کس چھوٹی سی وجہ سے پکڑا گیا؟ دیکھ کر حیرت گم ہوجائے

10/05/2021 1:00:00 AM

امریکی سیاستدان کی دوران ڈرائیونگ زوم میٹنگ ، پس منظر میں دفتر کی بڑی تصویر لیکن پھر کس چھوٹی سی وجہ سے پکڑا گیا؟ دیکھ کر حیرت گم ہوجائے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سیاستدان دوران ڈرائیونگ زوم کال پر میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئے پکڑا گیا، جس نے گاڑی چلاتے ہوئے ایسا پس منظر بنا رکھا تھا کہ

 ڈیلی سٹار کے مطابق اینڈریو برینر نامی یہ سیاستدان امریکی ریاست اوہائیو سے سینیٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے گھرمیں موجود اپنے دفتر کی بڑے سائز کی تصویر بنا کر گاڑی کے اندر اپنے پیچھے لگا رکھی تھی جس سے ظاہر ہورہا تھا کہ وہ گھر میں بیٹھے ایپلی کیشن زوم پر ہونے والی اس آن لائن میٹنگ میں شریک ہیں۔ تاہم وہ پکڑے اس وقت گئے جب ایک طرف ان کی مشکوک حرکات میٹنگ میں شامل دیگر لوگوں نے دیکھیں اور دوسری طرف ان کی سیٹ بیلٹ، جو صاف نظر آ رہی تھی۔

’سیاستدانوں پر تبرے کسنے والے سرکاری ملازموں کی شاہ خرچیاں دیکھیں‘ - BBC News اردو کینیڈا کے مسلمان خاندان کی تدفین: ’ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات کے بعد ہی چیزیں بڑھنے لگتی ہیں‘ - BBC News اردو پنجاب حکومت کا روڈ سیکٹر میں 15 میگا ترقیاتی پراجیکٹ لانے کا فیصلہ

حکومتی گاڑی اپوزیشن گیئر میں پھنسی ہوئی ، ملک اس وقت آٹو پر چل رہا ہے: مصطفی کمالرپورٹ کے مطابق اینڈریو برینر میٹنگ میں یوں ادھر ادھر دیکھ رہے تھے جیسے کوئی شخص گاڑی چلاتے ہوئے دونوں طرف ٹریفک پر نظر رکھتا ہے۔ اس پر اینڈریو کے خلاف تحقیقات شروع ہوئیں، جن میں اینڈریو نے اعتراف کر لیا کہ وہ اس وقت واقعی ڈرائیونگ کر رہے تھے۔ انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ وہ نہ صرف میٹنگ کے دوران ڈرائیونگ کر رہے تھے بلکہ ان کی توجہ میٹنگ کی طرف نہیں تھی بلکہ وہ زیادہ تر وقت دوسری فون کالز پر بات کرتے رہے۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

کوئٹہ: ہاتھوں سے چلائی جانیوالی 3پہیوں کی انوکھی سائیکل

مقصد بزرگ شہریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے، مظہر...;

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت IsraeliAttackonAlAqsa Palestine ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official لعنت بے شمار اسرائیلی جارحیت پر جتنی بھی مذمت کریں کم ہے یا اللہ اسرائیل کو اس دنیا 🌐 سے ہی مٹا دے توں جو چاہے کر سکتا ہے توں ہی مالک ہے کل جہاں کا

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ForeignOfficePk GovtofPakistan عربوں نے بھی کچھ کہا یا چپ ہیں ؟

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر

خوبرو اداکارہ منال خان کی مقبولیت میں اضافہ۔۔۔خوشی میں ویڈیو شیئر کردیعائزہ خان اور ایمن خان کے بعد شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کی بھی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کنجر میڈیا کنجروں کی خبر

جگر ٹرانسپلانٹ کرانے میں کامیاب ہونیوالا بچہ جسے پاکستانیوں کی مدد کی ضرورت پڑگئیایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال میں تکلیف دہ طبی پروسیجر کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہسپتال کے بھاری بل ادا کرنے ہوتا ہے، جنہیں ادا کرنا غریب خاندانوں کے بس میں

اسلام آباد میں جامع مسجد کی تعمیر، خادمین حرمین شریفین کی جانب سے بڑی خوش خبریخادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu Masha Allah Great news پہلے تھوڑی ہیں کیا مسجدیں یا پھر کوئی نیو ضیاء الحق بنانے پر سعودیہ تل گیا ہے SMQureshiPTI NadeemQureshi72 AamirDogar155 GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PakPMO ZainHQ PTIPunjabPK Multan should have one new Mosque like this South Punjab never build a Central Mosque for a long time now