\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06cc\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646)\u060c \u0645\u06c1\u0646\u06af\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc \u06a9\u0633 \u0646\u06d2 \u062e\u0631\u06cc\u062f\u06cc\u061f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ غلطی کیا تھی؟

اگر آپ آج کل ایل این جی کی درآمد کے حوالے سے ہونے والی بحث سے پریشان ہیں تو ہم آپ کے سامنے وہ نکتہ بیان کردیتے ہیں جو اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے۔

پی ایل ایل نے 2018ء میں ایک سخت خط لکھا جس میں تاخیر سے تخمینے کی فراہمی کے مسائل اور پھر اخراجات میں اضافے سے متعلق لکھا گیا تھا.

پی ایل ایل نے نومبر 2018ء میں 3 کارگو کے لیے بولیاں طلب کیں۔ ان کارگو کو جنوری اور فروری 2019ء میں یہاں پہنچنا تھا۔ ظاہر ہے کہ یہ بولیاں تاخیر سے طلب کی گئی تھیں اس وجہ سے برینٹ خام تیل کی قیمت کی نسبت یہ 14 فیصد زیادہ قیمت پر بولیاں لگیں۔ ایل این جی کی قیمت کا تعین عموماً برینٹ خام تیل کی قیمت کی نسبت سے کیا جاتا ہے۔خط میں کہا گیا کہ اس بات کے پیش نظر کہ پی ایس او کی جانب سے کیے گئے ایل این جی کے معاہدے میں قیمت کا تعین برینٹ تیل کے 13.

گزشتہ سال پی ایل ایل کو طلب کے تخمینے اپریل کے مہینے میں ہی موصول ہوگئے تھے اور پی ایل ایل نے اس حساب سے سال بھر کی گیس خریداری کا شیڈول بھی تیار کرلیا تھا۔ اس شیڈول میں اکتوبر کے مہینے تک کے لیے 30 کارگو شامل تھے جبکہ نومبر اور دسمبر کے مہینے کے لیے بولیاں اگست میں طلب کی گئیں۔ ان بولیوں کے تحت اکتوبر اور نومبر کے مہینوں کے لیے 6 کارگو اور دسمبر کے مہینے کے لیے 4 کارگو بک کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سالے ابھی ٹرین نہیں ہیں نا

Men link nhn kholon ga 😂

Sun glass inside house ?

Jhoot!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات