بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے ملک بھر میں کسانوں کے شدید احتجاج کے باوجود زرعی بل پر دستخط کرکے قانون بنانے کی منظوری دے دی۔
رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی پہلے ہی شمالی ریاست پنجاب سے اپنےقریبی اتحادی سے محروم ہوچکے ہیں، جو بھارت کو گندم فراہم کرنے والی دو بڑی ریاستوں میں سے ایک ہے۔دوسری جانب مظاہرین کو اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کی حمایت بھی حاصل ہے۔ بھارت میں 85 فیصدغریب کسانوں کے پاس 5 ایکڑ سے بھی کم زمینیں ہیں اور انہیں براہ راست گفتگو کرنے اور بڑے خریداروں سے رابطہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔نریندر مودی کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ معمول کے مطابق کام کرے گی اور حکومت کا مقصد کسانوں کو براہ راست خریداروں کو اپنی اشیا فروخت کرنے کے لیے بااختیار بنانا ہے۔
کسان کرم سنگھ نے حکومت پر روایتی ہول سیل مارکیٹوں کو بے کار بنانے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u0628\u06be\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u0627 \u062d\u0635\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0628\u06cc\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062c\u0648\u0627\u0628
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 2\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0628\u0644\u0634\u0645\u0646\u0679 \u0688\u0648\u06cc\u0698\u0646 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0628\u0644\u0634\u0645\u0646\u0679 \u0688\u0648\u06cc\u0698\u0646 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »