عبداللہ عبداللہ 28 ستمبر سے 30 ستمبر تک پاکستان میں اعلیٰ سطح پر ملاقاتیں کریں گے—فائل/فوٹو:رائٹرز
بیان میں بتایا گیا کہ 'وہ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں ایک اہم خطاب بھی کریں گے اور میڈیا سے بھی بات چیت ہوگی'۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بیان میں کہنا تھا کہ 'پاکستان، افغانستان سے برادرانہ تعلقات، مشترکہ طور پر جڑی ہوئی تاریخ، اعتماد ثقافت، اقدار اور رسومات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے'۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا تھا کہ ان کوششوں سے امریکا۔طالبان امن معاہدہ اور بین الافغان مذاکرات کے آغاز کی صورت میں مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
طالبان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیموں نے 12 ستمبر کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں بین الافغان مذاکرات کے لیے ملاقاتیں کی تھیں۔
امن امید سے ھے
BhagtSinghLayallpuria
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0639\u062c\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u063a\u06cc\u0631\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0627\u0646\u062e\u0644\u0627 \u063a\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u0646\u0634\u0645\u0646\u062f\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645اس کا مطلب ہوا If USAArmyOfficlaI stayed long the huge will be the losses to America and it's personnels کب سکون ہو گا. 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u067e\u06c1\u0644\u0627 '\u0641\u0679\u0646\u06cc\u0633 \u06a9\u0644\u0628' \u0642\u0627\u0626\u0645DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version انصار عباسی کو نہ بتانا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »