اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دی جبکہ پہلا جلسہ 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں کرنے کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ 'پی ڈی ایم ملک میں جمہوریت کی بحالی، عوام کی تکالیف دور کرنے کے مقصد پر بنی ہے اور اسی پر تبادلہ خیال ہوا'۔ انہوں نے کہا کہ 'طے ہوا ہے کہ 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا پہلا تاریخی جلسہ ہوگا، جس کے بعد پورے پاکستان میں تحریک کا آغاز ہوجائے گا اور تحریک بڑھتی جائے گی اورپاکستان کو اس غیر جمہوری عمل سے نجات دلا کر کامیاب ہوگی'۔
اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا نکتہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی گرفتاری پر تشویش اور افسوس تھا۔
Best of luck PDM
بلکل اچھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u062f\u067e\u06cc\u06a9\u0627\u060c \u0633\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0634\u0631\u062f\u06be\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0648\u0628\u0627\u0626\u0644 \u0641\u0648\u0646 \u0636\u0628\u0637\u060c \u0645\u0632\u06cc\u062f 7\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0631\u0648\u0688\u06cc\u0648\u0633\u0631\u0632 \u06a9\u0648 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0646\u06af\u0648\u0631\u0646\u0648\u06a9\u0627\u0631\u0627\u0628\u0627\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06af\u06cc\u060c \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0622\u0632\u0631\u0628\u0627\u0626\u06cc\u062c\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0627\u06cc\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0627\u062f\u06c1I Oho
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0645\u0646\u06cc \u0644\u0627\u0646\u0688\u0631\u0646\u06af \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633: \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u0627\u06c1\u0644\u06cc\u06c1\u060c \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »