\u0627\u06cc\u06a9 \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u0628 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u0627\u06af\u0631 \u0648\u0632\u0646 \u06a9\u0645 \u06a9\u0631\u0648 \u062a\u0648 ’\u0627\u0653\u0641\u062a‘ \u0644\u06af\u0648 \u06af\u06cc\u060c \u062d\u0628\u0627 \u0628\u062e\u0627\u0631\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اگر اپنا تھوڑا وزن کم کریں تو وہ ’آفت‘ لگیں گی۔ اداکارہ کے مطابق خاتون کی جانب سے پرواز میں سب کے سامنے ایسا بولنے پر انہیں شرمندگی ہوگئی'

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل دوران سفر انہیں ایک خاتون نے پرواز میں سب کے سامنے دور سے کہا کہ اگر وہ اپنا وزن تھوڑا کم کرلیں تو وہ ’آفت‘ لگیں گی۔شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت شوبز انڈسٹری پر بھی بات کی جب کہ انہوں نے زندگی کے کچھ دلچسپ واقعات بھی بیان کیے۔

انٹرویو سے دو ہفتے قبل حبا بخاری رواں ماہ جنوری کے آغاز میں دیرینہ دوست ساتھی اداکار آرز احمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں تھیں۔A post shared by Churail Sarwat اداکارہ نے بتایا کہ شوبز میں آنے سے قبل وہ آرکیٹک کی تعلیم حاصل کر رہی تھیں کہ حسینہ معین نے انہیں اداکاری کی پیش کش کی اور پھر ڈراما ساز نے انہیں کہا کہ انہوں نے نادیہ خان کے والد سے بھی اجازت لی تھی اور ان کے والد سے بھی لیں گی۔پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیش کش بھی ہو چکی ہے مگر اچھی کہانی اور کردار نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے کام سے معذرت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں..جو اچھا سوچ سکتے ہیں ترنم گھول سکتے ہیں..محبت بول سکتے ہیں تبسم اوڑھ سکتے ہیں..دلوں کو جوڑ سکتے ہیں تمہارے ساتھ چلنے کو ..زمانہ چھوڑ سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں..جو اچھا سوچ سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔