\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06a9\u0627 \u0622\u062e\u0631\u06cc \u0686\u0691\u06cc\u0627 \u06af\u06be\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0648\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0628\u0646\u062f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کا یہ چڑیا گھر 1978 میں 10 ہیکٹر رقبے پر قائم کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کی طرف سے تنہا ترین ہاتھی 'کاوَن' کے ساتھ بُرے برتاؤ پر عالمی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔جبکہ جانوروں کی منتقلی کے دوران 2 شیر اور ایک شتر مرغ غفلت کی وجہ سے ہلاک ہوگئے تھے۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں ریچھوں کو اردن میں محفوظ مقام پر منتقل کردیا جائے گا — فوٹو: اے ایف پیاس چڑیا گھر کی انتظامیہ کی طرف سے تنہا ترین ہاتھی 'کاوَن' کے ساتھ بُرا برتاؤ روا رکھے جانے پر بین الاقوامی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔

ملک کی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان سلیم شیخ نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کو بتایا کہ 'اسلام آباد کا چڑیا گھر عوام اور عملے سب کے لیے مکمل بند کردیا گیا ہے'۔سلیم شیخ کا کہنا تھا کہ یہ اقدام فور پوز انٹرنیشنل کی مدد سے اٹھایا گیا ہے، اسی گروپ کی سربراہی میں کاون کی محفوظ منتقلی کی گئی تھی، جبکہ گلوکارہ و آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ چیر بھی اس عمل میں پیش پیش رہیں۔وہ پہلے کاون کی روانگی کے لیے پاکستان پہنچیں اور پھر کمبوڈیا پہنچنے پر اس کا استقبال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو جی جگہ خالی ہو گئی، بناو ہاوسنگ سوسائٹی

بہت اچھی خبر ہے۔

اب اس رقبے پر کون قبضہ کرے گا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات