مگر اب ایکمیں انکشاف ہوا ہے کہ 5 جی سپورٹ اسی صورت میں صارفین کو دستیاب ہوگی، اگر وہ سنگل سم استعمال کریں گے۔خیاال رہے کہ آئی فونز میں ریگولر سم کے ساتھ دوسری سم کے لیے ای سم کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔
تاہم ان دونوں کے استعمال پر 4 جی ایل ٹی ای اسپیڈ تو حاصل ہوگی مگر 5 جی کی سہولت سے محرومی کا سامنا ہوگا۔ اگر 5 جی کی زبردست اسپیڈ کے خواہشمند ہیں تو ڈوئل کی بجائے سنگل سم پر ہی گزارہ کرنا ہوگا، کیونکہ ڈوئل سم کنکٹویٹی پر نئے آئی فونز خودکار طور پر 4 جی اسپیڈ پر منتقل ہوجائے گا۔ لیک میں ایپل کا ایک سیلز ویب پیج جاری کیا گیا ہے جس میں واضح طور پر لکھا ہے 'جب ڈوئل سم موڈ میں 2 لائنز استعمال ہوں گی تو 5 جی ڈیٹا کسی لائن کو سپورٹ نہیں کرے گا اور 4 جی ایل ٹی ای پر منتقل ہوجائے گا، اگر صارف صرف ای سم استعمال کرے گا اور موبائل کمپنی 5 جی سپورٹ فراہم کرے گی تو پھر اسے 5 جی تک رسائی حاصل ہوگی'۔مختلف رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے اس مسئلے کے حوالے سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ رواں سال کے آخر تک ریلیز کی جاسکتی ہے تاہم اس سے یہ مسئلہ حل ہوگا، یہ کہنا مشکل...
THE PROBLEM IS 5G SERVICE WILL NOT BE AVAILABE THROUGHOUT THE AREA, NEED 3 YEARS TO PROVIDE THA SERVICE AND, IDIOTS, WILL BE USING 5G CELL PHONE ON 4G NETWORK.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0633 \u0646\u06d2 \u0631\u0627\u062a 2 \u0628\u062c\u06d2 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u06a9\u06d2 \u06af\u06be\u0631 \u06a9\u0627 \u06af\u06be\u06cc\u0631\u0627\u0624 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u062a\u06be \u0644\u06d2 \u06af\u0626\u06d2\u061f \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648ھاں تو بلاول جواب دے نا انکی زمے ہیں جواب دے آرمی چیف کا بلاول کو فون 'جاندی کو جاندا کرو' کہہ کر فون بند کر دیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0633 \u0646\u06d2 \u0631\u0627\u062a 2 \u0628\u062c\u06d2 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u06a9\u06d2 \u06af\u06be\u0631 \u06a9\u0627 \u06af\u06be\u06cc\u0631\u0627\u0624 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u062a\u06be \u0644\u06d2 \u06af\u0626\u06d2\u061f \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648🧐🇱🇾❤️🖤💚😌 Mr. Bilawal it is true that sacrifices made make a person so strong that enemy cant stand infront. Benazir Zindabad BBhuttoZardari
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0644\u06cc \u0632\u06cc\u062f\u06cc \u06a9\u06cc '\u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 \u0627\u063a\u0648\u0627' \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062e\u0628\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u062f\u06cc\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »