Zahid Awan : زاہد اعوان:- بسنت، پولیس، کارکردگی اور کارروائی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمِ بہار کے آغاز میں بسنت ‘پاکستان اوربھارتی پنجاب کاایک مشہور تہوار تھا‘جس کی روح پتنگ بازی سمجھی جاتی ہے۔ پاکستان میں لاہور اورقصور ‘جبکہ انڈیا میں امرتسر کے شہروں میں پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

بسنت، پولیس، کارکردگی اور کارروائی

موسمِ بہار کے آغاز میں بسنت ‘پاکستان اوربھارتی پنجاب کاایک مشہور تہوار تھا‘جس کی روح پتنگ بازی سمجھی جاتی ہے۔ پاکستان میں لاہور اورقصور ‘جبکہ انڈیا میں امرتسر کے شہروں میں اس تہوار کا خاص اہتمام کیاجاتاتھا۔دوسرے شہروں سے دوستوں اورعزیزوں کو بسنت کے موقع پرخصوصی طورپر مدعو کیاجاتا ‘ مہمانوں کیلئے گھروں کو پیلے رنگ اورپھولوں سے سجایاجاتا اور میٹھے پکوان تیارکئے جاتے تھے ‘پھر یہ تہوار آہستہ آہستہ راولپنڈی‘ گوجرانوالہ‘ ملتان‘ فیصل آباد‘ سیالکوٹ سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں تک پھیل گیا ۔ فروری سے...

گزشتہ برسوں کے دوران بااثر پتنگ ساز مافیا نے بسنت پر عائد پابندی کو دھاتی ڈور سے ہوا میں ہمیشہ اڑایا‘ لیکن اس کے ساتھ ساتھ سرکاری سطح پر اس تہوار کو کبھی جشن ِ بہاراں اور کبھی کسی دوسری شکل میں منانے کی کوششیں بھی جاری رہیں‘ سال بھر عموماً اور موسم بہار میں خصوصاً راولپنڈی اورلاہور سمیت مختلف شہروں میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھراہوتاہے ۔ جمعہ ‘ ہفتہ اوراتوار تو ہرطرف پتنگیں اڑتی نظر آتی ہیں‘ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں اڑنے والی پتنگیں کسی جگہ تیار بھی کی جاتی ہیں اور پھر بازار میں فروخت...

تصویر کا ایک رُخ دیکھیں تو ہر طرف آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں اڑتی نظر آتی ہیں‘ جنہیں دیکھ کر ایسا لگتاہے کہ شاید مکمل اہتمام اور دھوم دھام سے بسنت منائی جارہی ہے‘ لیکن دوسری طرف پولیس کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو تھانے ملزمان سے بھرے ہوتے ہیں‘ سینکڑوں پتنگیں اورڈور کے بنڈل ضبط کرکے درجنوں مقدمات کااندراج کر کے سوشل میڈیا سمیت اس کی بھرپور تشہیر کی جاتی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ اب کسی کو پتنگ بنانے‘ بیچنے یا اڑانے کی جرأت نہیں ہوگی‘ لیکن اگر اردگرد کے ماحول پر نظردوڑائی جائے‘ تو بڑے خوفناک حقائق...

سوشل میڈیا پرراولپنڈی کائٹ کلب کی جانب سے ''بسنت فیسٹیول 2020ء ‘‘ اور'' جشن ِبہاراں ‘‘ کے نام سے 13اور 14فروری کو کینٹ ایریا ‘جبکہ 20اور 21فروری کو سٹی ایریا میں بسنت منانے کے اعلانات اور تشہیر کے باوجود اس خونیں کھیل کے منتظمین کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ پولیس اہلکاروں کی بسنت منانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے باوجود کسی تھانے میں پیٹی بھائیوں کے خلاف ایف آئی آر کااندراج نہ ہوا۔ ہوائی فائرنگ سے معصوم انسانی جانیں لینے والوں کے خلاف کسی نے کوئی ٹھوس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت جاری، پولیس عملدرآمد کروانے میں ناکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی بر وقت کارروائی، دولاپتہ بہنیں بازیابکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کریم آباد سے دو ہفتے قبل پراسرا طور پر لاپتہ ہونیوالی 2سگی بہنوں کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

15 لاکھ روپے سر کی قیمت والا دہشتگرد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہتھے چڑھ گیاکوہاٹ (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت جاری، پولیس عملدرآمد کروانے میں ناکامکوئٹہ: پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت جاری، پولیس عملدرآمد کروانے میں ناکام Quetta Celebrates Basant Despite Ban jam_kamal dpr_gob pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت جاری، پولیس عملدرآمد کروانے میں ناکام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور پولیس کی کارروائی، 5مبینہ دہشتگرد ہلاککارروائی کہاں اور کس کی اطلاع پر کی گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »