کوئٹہ میں پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت جاری، پولیس عملدرآمد کروانے میں ناکام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت جاری، پولیس عملدرآمد کروانے میں ناکام مکمل تفصیل جانیے:

کوئٹہ: کوئٹہ میں پابندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بسنت منائی جا رہی ہے، اندرون شہر گھروں کی چھتوں پر منچلوں نے مکمل تیاریاں کر کے پابندی کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیئے۔

کوئٹہ کے شوقین افراد نے بسنت منانے کی تیاریاں آج تیسرے روز بھی کر رکھی ہیں، اس دوران دکانوں سے پتنگیں، ڈوریں اور دیگر اشیاء کی خریداری کر کے بسنت پر جوش انداز میں منا رہے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے اندورن شہر بسنت منانے پر پابندی عائد کر گئی ہے۔ جاری کردہ احکامات کے مطابق کسی بھی حادثہ کی صورت میں پتنگ، دھاتی ڈور کے استعمال اورفروخت کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی، صرف شہر سے باہر کھلے میدانوں میں پتنگ بازی کی اجازت ہوگی، تاہم پولیس شہر میں پابندی پر عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندیگریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندی Read News GradeOfficer Banned Smartphone very good افسر شاہی ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت، 40 سے زائد افراد زخمیپنجاب پولیس کی جانب سے پتنگ بازی روکنے کے لیے بھرپور مہم چلائی گئی تھی مگر اس کے باوجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت، 40 سے زائد افراد زخمیپابندی کے باوجود راولپنڈی میں بسنت، 40 سے زائد افراد زخمی Rawalpindi BasantFestival People Injured Arrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندیگریڈ 1سے 16تک کے سرکاری ملازمین پر اسمارٹ فون دفاتر میں لانے پر پابندی GovernmentEmployees SmartPhone Offices Ban Grade1to16 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »