Trends - PSL2021 - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

16 دن تک جاری رہنے والے مقابلوں میں سے چھ دن ایسے ہوں گے جب ایک ہی دن میں دو میچز ہوں گے جس میں 21 جون کو کھیلے جانے والا کوالیفائر اور ایلیمنیٹر بھی شامل ہے۔ PSL6 PSL2021 dawnnews

شاہد آفریدی انجری کے سبب ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، نسیم شاہ نے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی۔سی اے اے نے پی سی بی کی درخواست پر سری لنکن کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دی، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔میچز کی ابوظبی منتقلی اور شیڈول میں تبدیلی کی وجہ سے مزید چند کرکٹرز لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔بقیہ میچز کے ابوظبی میں انعقاد کی منظوری ملنے کے بعد ناصرف شائقین بلکہ تمام ٹیموں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن لائن اجلاس کے بعد ایونٹ سے متعلق...

'یہ ہے پی ایس ایل' کے بول کرکٹر بلال آصف نے لکھے ہیں، اسے گایا بھی انہوں نے ہے اور ویڈیو میں وہ خود بھی موجود ہیں۔پاکستان سپر لیگ کےچھٹے ایڈیشن میں پانچ کھلاڑیوں کو متبادل کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ میں ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے محمد رضوان کو سلطانز نے قیادت کا منصب سونپ دیا۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر بھی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کا آغاز 20 فروری سے ہورہا ہے اور پہلا میچ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: بقیہ میچز آج سے ابوظہبی میں شروع ہوں گےپی ایس ایل 6: بقیہ میچز آج سے ابوظہبی میں شروع ہوں گے PSL6 Remaining Matches Will Start AbuDhabi Today thePSLt20 TheRealPCBMedia admediaoffice uaegov TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاوربار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 154 پوائنٹس کی کمیپاکستانی شیئرز بازار کا ہنڈریڈ انڈیکس آج 48 ہزار 147 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اگر نوکری وغیرہ کی فکر ہے تو اس کو ذہن سے نکال دیں۔ جو ہونا تھا ہو چکا ان شاءاللہ اب جو ہوگا وہ اچھا ہی ہوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنوں:قبائلی رہنما کی لاش کےہمراہ دھرنا نویں دن میں داخلبنوں میں قبائلی رہنما کے قتل کے خلاف ان کی لاش کے ہمراہ دھرنا منگل کو نویں روز میں داخل ہوگیا SamaaTV dc_bannu Indian funded killers working in baluchistan, a known fact
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کی صحت کا خانہ کچھ بدنظیری کا شکار محسوس ہو رہا ہے، بہرحال راشن کی صورت بھی حسب توفیق صدقہ بھی دے دیں۔ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن شفاف ہوں تو ملک میں دو ہی پارٹیاں ہیں وہی جیتیں قائم علی شاہاسلام آباد  ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاکہ ملک میں شفاف انتخابات نہیں بالکل ایک ہے پی ٹی آئی اور دوسری ہے پاکستان تحریک انصاف 👍 یے حرامی مرتے بھی نہیں شاہ جی کی بھی اس عمر میں دوائیاں کھا کھا کر مت ہی وجھ گئ ہے بد قسمتی سے ایسے لوگ بھی ہمارے ملک میں وزیر اعلی رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »