پی ایس ایل 6: بقیہ میچز آج سے ابوظہبی میں شروع ہوں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6: بقیہ میچز آج سے ابوظہبی میں شروع ہوں گے PSL6 Remaining Matches Will Start AbuDhabi Today thePSLt20 TheRealPCBMedia admediaoffice uaegov TheRealPCB

15 ویں لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی ۔اسلام آباد کی ٹیم میں حسن علی ، عثمان خواجہ اور شاداب خان جیسے کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں جب کہ محمد حفیظ ، راشد خان اور شاہین آفریدی لاہور قلندرز کا حصہ ہیں۔جامعہ اردو‘بی اے پرائیوٹ دو سالہ پروگرا م 2019ء کی رجسٹریشن منسوخ ‘فیس واپس دینے کا اعلان

پی سی بی ذرائع کے مطابق تجربہ کار امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پی ایس ایل 6 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق 6 امپائرز میں احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض، شوزب رضا، ضمیر حیدر، محمد انیس ، علی نقوی، افتخار احمد اور محمد جاوید شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنرشپتفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے لیے 4مزید کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے مل گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی  ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کیلئے مزید چار کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کی پی ایس ایل میچز سے قبل ابو ظہبی بیچ پر موج مستیاںابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کا انعقاد ابو ظہبی میں کل سے شروع ہو رہا ہے ، جس سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑی ابو ظہبی میں موجود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیوز؛ پی ایس ایل کا اہم معاہدہ ‏ٹک ٹاک ویڈیوز کیلیے پی ایس ایل کا اہم معاہدہ ARYNewsUrdu TikTok PSL6 ARYNEWSOFFICIAL Tiktokers be like Hye Mazy 😅🖕🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنر شپ معاہدہ طے پا گیاPsl management gone Mad. There are thousand better platforms.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنر شپ معاہدہ طے پا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »