پاکستانی کرکٹرز کی پی ایس ایل میچز سے قبل ابو ظہبی بیچ پر موج مستیاں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابو ظہبی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کا انعقاد ابو ظہبی میں کل سے شروع ہو رہا ہے ، جس سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑی ابو ظہبی میں موجود

اسی دوران فخر زمان ، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی ریسلنگ کے سٹائل میں موج مستیاں مرکز نگاہ بنی رہیں ، اپنے پوری جسم پر ریت ملے کھلاڑی ایک دوسرے کے کندھوں اور کمر پر چڑھے نظر آئے ۔پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر منظر عام پر آنے پر سوشل میڈیا کے کچھ صارفین نے ناراضی کا اظہار بھی کیا ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین جون کو پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے شیڈول کا اعلان کیا تھا ۔ اعلان کے مطابق پی ایس ایل سکس کے مقابلے ابو ظہبی میں 9 جون سے 24 جون تک ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایونٹ 9جون سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ 10، 13، 15، 17اور 19 جون کو گروپ سٹیج کے ڈبل ہیڈر مقابلے ہونگے۔ پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام کو 6 بجے کھیلا جائے گاجبکہ دوسرا رات 11 بجے شروع ہوا کرے گا۔ایک گروپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوا کرے گا۔

21 جون کو پہلا کوالیفائر اورپہلا ایلی مینیٹرجبکہ 22 جون کو دوسرا ایلی مینیٹرہوگا۔پی ایس ایل سیزن سکس کا میگا فائنل24 جون کو کھیلا جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے بقیہ میچز بدھ سے شروع میچز آفیشلز کا اعلان کردیا گیاThe remaining matches of PSL started from Wednesday, match officials were announced
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل بقیہ میچز کیلئے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے جاریلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے جاری کردیئے گئے، جو پہلی دستیاب فلائٹ سے ابوظہبی پہنچ جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز کیلئے ملتان سلطانز نے تیاریاں تیز کر دیںSir, for God's sake, make summer vacations. The month of June is very hot. It is even hotter today and tomorrow. I beg you. You are sitting in the AC. What do you think?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزید چار کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزا جاری کردیا گیا، پی سی بیپی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کیلئے مزید چار کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز ٹائٹل کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: گپٹلUrdu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’کراچی کی غلطیاں اب ابوظہبی میں نہیں‘پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفرازا حمد بول پڑےابوظہبی(آئی این پی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے لیے پہلا ہدف پلے آف میں آنا اور پھر فائنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »