پی ایس ایل میچز کیلئے ملتان سلطانز نے تیاریاں تیز کر دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان سپر لیگ میچز کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم نے تیاریاں تیز کر دیں ، کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا ۔ شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ کی

رونقیں عروج پر پہنچنے لگیں ، ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی اِن ایکشن ہو گئے ، کوچ اینڈی فلاور، مشتاق احمد اور اظہر محمود کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے خوب جان ماری۔

بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ کے مختلف سیشنز میں شرکت کی ، ملتان سلطانز کا پہلا مقابلہ دس تاریخ کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگز سے ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir, for God's sake, make summer vacations. The month of June is very hot. It is even hotter today and tomorrow. I beg you. You are sitting in the AC. What do you think?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کے لیے آفیشلز کا اعلان - ایکسپریس اردویہ 20 میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز بدھ سے شروع میچز آفیشلز کا اعلان کردیا گیاThe remaining matches of PSL started from Wednesday, match officials were announced
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل بقیہ میچز کیلئے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے جاریلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے جاری کردیئے گئے، جو پہلی دستیاب فلائٹ سے ابوظہبی پہنچ جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6کے بقیہ میچز کا میلہ 9 جون سے ابوظہبی میں سجے گا تیاریاں مکملپی ایس ایل6کے بقیہ میچز کا میلہ 9 جون سے ابوظہبی میں سجے گا، تیاریاں مکمل PSL6 AbuDhabi CricketMatches 9thJune thePSLt20 TheRealPCBMedia KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited MultanSultans PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6کے بقیہ میچز کا میلہ 9 جون سے ابوظہبی میں سجے گا تیاریاں مکملپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6کے بقیہ میچز کا میلہ (9 جون)بدھ سے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں سجے گا جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔بقیہ میچز کا پہلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: مزید کھلاڑیوں کو ویزہ جاری، عمران رندھاوا کا انتظار طویل ہوگیاپی ایس ایل 6: مزید کھلاڑیوں کو ویزہ جاری، عمران رندھاوا کا انتظار طویل ہوگیا ARYNewsUrdu PSL6
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »