Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:مختصر مارمیٹ کی کرکٹ کا سب سےبڑا ایونٹ ٹی 20ورلڈ کپ عمان اور یو اے ای میں جاری ہے جس میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا باقاعدہ میچ 24اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ اس ورلڈ کپ میں کی خاص اور دلچسپ ب

ات یہ ہے کہ اس میں میزبان عمان کی ٹیم ایسی ہے جس کے 9کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان سے ہے اور اسے اگر پاکستان کی بی ٹیم کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔

کرکٹ کی دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ٹی 20ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شریک ہیں یعنی ہر ملک کی ایک ایک ٹیم شرکت کررہی ہے لیکن پاکستان واحد ملک ہے جس کے بارے کہا جاسکتا ہے کہ اس کی 2ٹیمیں میگا ایونٹ میں شریک ہیں۔ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ پاکستان کی پہلی ٹیم تو بابراعظم کی قیادت میں ان ایکشن ہے جبکہ پاکستان کی دوسری ٹیم عمان کو کہا جاسکتا ہے کیونکہ عمان کی ٹیم میں شامل 9کھلاڑٰیوں کا تعلق پاکستان سے ہے جس کی تصدیق کرک انفو کی ویب سائٹ سے کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگامریضوں میں اضافہ2 جان کی بازی ہارگئے۔پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا،مریضوں میں اضافہ،2 جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan DengueFever Dengue Punjab Patients Deaths GovtofPakistan GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid OfficialNcoc UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمیBhonko mat...am Not saying it but ur leader BBhuttoZardari had said it to u ppl yesterday...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »