Rauf Tahir : رئوف طاہر:-نواز شریف کے لیے دعائیں اور حکومتی اتحادی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناب نوازشریف کی لندن روانگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہوچکیں۔ منگل کی صبح قطر سے ایئر ایمبولینس کی لاہور آمد اور پھر علاج کے لیے مریض کی پرواز‘ عدالتِ عظمیٰ سے تاحیات پڑھیئے رئوف طاہر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

جناب نوازشریف کی لندن روانگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہوچکیں۔ منگل کی صبح قطر سے ایئر ایمبولینس کی لاہور آمد اور پھر علاج کے لیے مریض کی پرواز‘ عدالتِ عظمیٰ سے تاحیات نااہلی کے بعد ‘جسے اس کی جماعت نے تاحیات اپنا قائد منتخب کرلیاتھا ۔جولائی2018ء کے عام انتخابات میں اس کے امیدواروں نے کے مطابق ا یک کروڑ اٹھائیس لاکھ ووٹ حاصل کئے تھے۔ جنوبی پنجاب کے بعض حلقوں میں اس کے امید واروں نے اس وقت اس کے ٹکٹوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ‘ جب نئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا وقت گزر چکا تھا رائے عامہ کا...

اس کے ساتھ وزیر اعظم کی دوچھٹیوں کی خبر نے معاملے کو دوآتشہ کردیاتھا ۔ اس طرح کی باتیں بھی کہنے سننے میں آئیں ‘کہ وزیر اعظم نے کچھ عرصہ قبل بھی اظہارِ معذرت کرتے ہوئے کہہ دیا تھا ''پھر مجھے اجازت دیں‘‘۔ جناب ایاز امیر نے گزشتہ دنوں لکھا ‘ اس طرح تو باورچی خانہ نہیں چلتا کہ پتیلی کے سامنے کوئی اور شخص کھڑا ہو اور پیچھے سے ہدایات کوئی اور دے رہا ہو۔یا یوں کہہ لیں کہ سٹیئرنگ پر کوئی اور بیٹھا ہو اور اسے کنٹرول کوئی اور کررہا...

سوموار کو وزیر اعظم صاحب معمول کی حکومتی سرگرمیوں کی طرف لوٹ آئے تھے۔سہ پہر جس وقت یہ سطور قلم بند کی جارہی تھیں‘ وزیر اعظم کے شیڈول میں مانسہرہ حویلیاں موٹروے کا افتتاح شامل تھا۔ مسلم لیگ کی مقامی قیادت نے اسے ''جعلی افتتاح‘‘ قرار دیتے ہوئے‘ وزیر اعظم کی آمد پر سیاہ پرچم لہرانے کا اعلان کیا تھا۔مسلم لیگ نے اسے اپنے قائد کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے‘ شہر کو نوازشریف والے بینرز سے سجا دیا تھا اور اس کے ساتھ یہ دھمکی کہ نوازشریف کا ایک بینر بھی اتارا گیا تو سارا شہر بند کردیا جائے گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئینواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی Read News NawazSharif Lahore London pmln_org Airport pid_gov MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف 48 گھنٹے میں علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گےسابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف 48 گھنٹے میں علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف منگل کو بیرونِ ملک روانہ ہوں گے‘پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق سابق وزیرِ اعظم نواز شریف علاج کی غرض سے منگل کے روز بیرونِ ملک روانہ ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق ان کی بیرونِ ملک روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح پاکستان پہنچے گی۔ پوری خبر:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئی ڈیل ہوئی نہ ڈھیل، حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی ،آصف زرداری کے کیس میں پلی بارگین کے لیے 5 لوگ لگے ہوئے ہیں: شیخ رشیدکوئی ڈیل ہوئی نہ ڈھیل، حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی ،آصف زرداری کے کیس میں پلی بارگین کے لیے 5 لوگ لگے ہوئے ہیں: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP LahoreHighCourt NawazSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،قطری ایئر ایمبولینس کی لاہور ایئرپوٹ آمدنواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف طبیعت میں بہتری کے بعد ہی روانہ ہوں گے: ڈاکٹر عدناننواز شریف طبیعت میں بہتری کے بعد ہی روانہ ہوں گے: ڈاکٹر عدنان Read News NawzSharif DrAdnan pmln_org pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »