Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درج

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار مکمل تفصیل جانیے:

بہاولپور ، ان پر جاسوس ہونے کا شبہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق دونوں بھارتی شہری بغیر پاسپورٹ وسفری دستاویزات پاکستان میں داخل ہوئے اور ان کیخلاف کنٹرول آف انٹری ایکٹ 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم

ولد بابو رائو وائندم اور وری لعل ولد صوبی لعل کے ناموں سے ہوئی، پرشانت کا تعلق بھارتی ریاست حیدر آباد جبکہ وری لعل کا تعلق ریاست مدھیہ پردیش سے ہے ۔پولیس بھارتی شہریوں کو آج عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی جس کے دوران ان سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور سے دو بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درجضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے ٹاکرا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگاکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز آئندہ ماہ ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اننگز سے فتوحات، ویرات کوہلی کامیاب بھارتی کپتان بن گئے - ایکسپریس اردواس سے قبل مہندرا سنگھ دھونی کی کپتانی میں ٹیم نے اس مارجن سے 9 فتوحات حاصل کی تھیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور: تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہاولپور:تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتاربہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی باشندوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعلسابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعل IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir narendramodi PMOIndia adgpi ArifAlvi pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »