Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-مہاتیر محمد جیسی جرأت کون کرے؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر دوبارہ وزیر بن گئے ہیں۔ اس بار منصوبہ بندی کی وزارت دی گئی ہے۔ ان کی ٹی وی پر پریس کانفرنس چل رہی تھی۔ مجھے ان کی ایک بات نے اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf

اسد عمر دوبارہ وزیر بن گئے ہیں۔ اس بار منصوبہ بندی کی وزارت دی گئی ہے۔ ان کی ٹی وی پر پریس کانفرنس چل رہی تھی۔ مجھے ان کی ایک بات نے اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ مجھے لگا یہ بات میں نے بیس سال پہلے بھی سنی تھی اور آج بھی سن رہا ہوں۔ وہی الفاظ، وہی کہانی اور وہی پرانا جواز۔ اسد عمر کہہ رہے تھے: چین سے اس لیے بھی قرضے لینے پڑتے ہیں کہ کوئی اور ملک قرضہ دینے کو تیار نہیں۔

دو ہزار چھ میں ریلوے حکام نے ایک عالمی ٹینڈر دیا جس میں پچھتر انجن اور دو سو بوگیاں شامل تھیں۔ جب چینی کمپنیوں نے ڈاکومنٹس جمع کرائے تو ریلوے حکام یہ مشاہدہ کرکے حیران رہ گئے کہ چھ سات برس قبل جو انجن اور بوگیاں لی گئی تھیں اس بار ان سے بہت کم قیمت لگائی گئی تھی۔ حکام کا خیال تھا اب پانچ برس بعد انہیں ریلوے انجن اور بوگیاں مہنگی ملیں گی کیونکہ اس دوران مہنگائی بڑھ گئی تھی۔ عموماً دس فیصد مہنگائی ہر سال ہوتی ہے۔ چینی کمپنی نے چالیس ملین ڈالرز کی قیمت لگائی جبکہ پچھلی دفعہ اتنی ہی تعداد میں ریلوے...

جب یہ خبر سامنے آئی کہ چینی پانچ سال بعد کم قیمت پر ریلوے انجن اور بوگیاں بیچ رہے ہیں تو ریلوے کی وزارت اور افسران نے یہ کنٹریکٹ کینسل کر دیا کہ کہیں یہ بڑا سکینڈل نہ بن جائے اور جنرل مشرف دور کے وزراء کے خلاف مقدمہ یا ریفرنس نہ بن جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-سپریم کورٹ سے لندن کے ہسپتال تکیہاں موضوعات کا انبار ہے اور ہر موضوع ایک مکمل کالم کا متقاضی۔ انہی دو تین دنوں پر نظر ڈال لیں۔ یہ خیال بے جا نہ تھا کہ بنی گالہ میں دو چھٹیاں گزارنے کے بعد جناب وزیر اعظم پُر سکون ہوں گے، لیکن پڑھیئےرئوف طاہر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ میں محمد عباس کو ٹیم میں شامل نہ کرنا عبدالرزاق کی بھی سمجھ سے باہر - ایکسپریس اردوآسٹریلیا جیسی تجربہ کارٹیم کے خلاف سوچ سمجھ کر ٹیم منتخب کرنی چاہیے تھی، عبدالرزاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار علی رحمن کی ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرلاداکار علی رحمن کی ریسٹورنٹ کے ملازم کیساتھ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل AliRehman VideoLeaked Misbehavior Employee Restaurant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منوڑہ کے ساحل میں ڈوب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئےجاں بحق ہونے والے افراد میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے،کون کون سے منصوبوں کا افتتاح ہوگا خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »