” پریانکا چوپڑا سے یہ چیز فوری واپس لی جائے “ پاکستان کے خلاف جنگ کی ٹویٹ پر شیریں مزاری نے زور دار جواب دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو پاکستان کے خلاف جنگ

کی حمایت کرنے کا ٹویٹر پر پیغام مہنگا پڑ گیا اور اب سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے بھی یونیسیف سے ان کو دیا گیا اعزازی عہدہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تقریب میں پریانکا چوپڑا نے شرکت کی اس دوران عائشہ ملک نامی ایک خاتون نے پریانکا چوپڑا کی ماضی کی پاکستان سے جنگ کے خلاف ٹوئٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسا بہت ہی کم ہوا کہ ہے کہ آپ نے امن اور انسانیت کی بات کی ہو کیوں کہ ایک پڑوسی پاکستانی ہونے کے ناطے...

عائشہ ملک نے پریانکا چوپڑا کا اصل چہرا بے نقاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ٓپ یونیسیف کی سفیر برائے امن ہیں اور پھر بھی آپ پاکستان کے خلاف ایٹمی جنگ کے خلاف اکسا رہی ہیں۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حکومت پنجاب کیا کرنے جارہی ہے؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اعلان کردیا دوسری جانب شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یونیسیف کو چاہیے کہ بھارتی افواج اور مودی کی بدقماش حکومت کی حمایت پر پریانکا چوپڑا کو فوری طور پر انہیں اعزازی سفیر کے عہدے سے سبکدوش کرے۔بصورتِ دیگر یہ اس طرح کے اہم عہدے کے ساتھ ایک مذاق ہوگا۔ یونیسیف کو اس طرح کے اہم اعزازی عہدوں کے لیے لوگوں کا انتخاب کرتے ہوئے مزید احتیاط اختیار کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں وہ لڑکی ہوں جو پریانکا پر چیخی تھی‘پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے سوال کے جواب میں پریانکا چوپڑا کی جانب سے دیا جانے والا ردعمل ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ Priyanka PriyankaChopra Woh sab tho thik hai when British is going to free occupied Ireland? منافق لوگ PriyankaChopra_Scam_Actor بات کرنا بھی نہیں آتا گدھی کو اپنی ذمادار یوں کا ہی نہیں پتا۔ آل فال بک رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف جنگ کی ٹویٹ پر پریانکا ایک بار پھر تنقید کا نشانہ - ایکسپریس اردولاس اینجلس میں تقریب کے دوران خاتون نے پریانکا کو منافق مخاطب کرکے شدید تنقید کی Loge acha bany gy tu bachay gy nhtu ram ram Saty hona wala ha اس کو صرف ایک رات کے لئے پاکستان بھیج دیں Ik dam bakwas news 🖐️ hahah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکارپولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی مداح کے سوال پر پریانکا چوپڑا کا تضحیک آمیز رویہکیا ٓاپ کو پریانکا چوپٹرا کی پلواما حملے کے وقت کی گئی ٹوئٹ یاد ہے ؟ جس میں انہوں نے اقوام متحدہ کی گڈ ویل سفیر ہونے کے باوجود بھارت کے حق میں ایک متنازعہ ٹوئٹ کی؟ کسی...; F priyankachopra !!! Btw why are we theirs maddah? Dafa dor
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میںمریم نواز کی گرفتاری سے لے کر آرٹیکل 370 کے خاتمے پر احتجاج تک، گذشتہ ہفتے کے پاکستان کی تصویری جھلکیاں بددیانت MaryamNSharif کی گرفتاری کا کشمیر سے کیا تعلق جوڑا جا رہا ہے؟ اسے اندر ہی رکھو، ہمیں نہیں چاہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »