Stop_ Killing_ Kashmiris

Stop_ Killing_ Kashmiris

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم -

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم #Stop_killing_Kashmiris

13.8.2019

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمان سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم Stop_killing_Kashmiris

عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، کشمیری عوام قربانی کرنے سے بھی محروم رہے

ذرائع کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر کے رہنے والے عید الاضحیٰ کے موقع پر سنت ِ ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم رہے جبکہ مقبوضہ کشمیرکامواصلاتی ذرائع کابلیک آؤٹ جاری ہے۔

جنت نظیر مقبوضہ وادی کشمیر پر قابض ظالم بھارتی افواج نے کشمیری عوام پر مذہبی اجتماع منعقد کرنے کی پابندی عائد انہیں نمازِ عید کی ادائیگی سے بھی روک دیا ہے، جو کہ بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu
تازہ ترین خبر
ابھی تک تازہ خبریں

😐 Baten karny waly T. V pr ajaty ha Or kam Islam k liya kam karny waly gharon ma Band kiya ha ya is hkumat ka kam hogya ha Terrorist modi 😡😡😡😡😡😡

مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ پیرسے کرفیونافذ،فون اورانٹرنیٹ کی سروس معطلمقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ پیرسے کرفیونافذ،فون اورانٹرنیٹ کی سروس معطل OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw CurfewInOccupiedKashmir PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw کسی دور میں نوائے وقت میں دنوں کی تعداد شایع ہوتی تھی اسے بھی شامل کریں

مقبوضہ کشمیر: عوام نماز عید اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں
 • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •

'مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت مسلم اکثریتی ریاست ہونے پر ختم کی گئی' - World - Dawn News

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت نے آر ایس ایس کو دنیا کےسامنے بےنقاب کردیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا مقصد مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان تو تم امرود بیچ رہے ہو تمہیں وزیر اعظم سلیکٹ کیا ہے کام کرنے کے لیے نہ کہ عوام سے سوال کرنے کے لیے مدینہ کی ریاست میں مسلمانوں پر ظلم روکنے کے لیے جہاد فرض ہے اور علماء اکرام نے فتوا جاری کر دیا ہے کشمیر میں جہاد فرض ہو چکا ہے فوج کشمیر میں داخل کی جائے حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پہ تھو️۔۔ تیری گفتار پہ لعنت تیری دستار پہ تھو️۔۔۔ جس کے پلّو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ ️ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پر تُھو زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادلِ شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تُھو.. To hijry apny hatho ma chrian pehn lay.. agr kuch kr ni skta to... Coward_PM

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں
 • • • • • • • • • • •
• • • • • • • • • • • •

مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھی کرفیو، شہری نمازِعید اور قربانی سے محروم - ایکسپریس اردوطاقت اور نفرت کے جذبے سے چُور مودی سرکار نے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ مذہبی آزادی بھی سلب کرلی

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک-بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہارتشویش - World - Dawn News

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

13 اگست 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

اگلا خبر

” پریانکا چوپڑا سے یہ چیز فوری واپس لی جائے “ پاکستان کے خلاف جنگ کی ٹویٹ پر شیریں مزاری نے زور دار جواب دیدیا
عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ” پریانکا چوپڑا سے یہ چیز فوری واپس لی جائے “ پاکستان کے خلاف جنگ کی ٹویٹ پر شیریں مزاری نے زور دار جواب دیدیا