” پاکستان کا یہ کھلاڑی بہت اچھا کھیلا “ سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے بھی دل کھول کر داد دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے سری لنکا کو ہوم گراونڈ پر 13 سال بعد شکست دے کر

تاریخی کامیابی سمیٹ لی ہے جس میں بیٹسمینوں کے ساتھ ساتھ باولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں تاہم ایسے موقع پر سری لنکا کپتان بھی پاکستان میں سیکیورٹی اور میزبانی پر باغ با غ ہو گئے ہیں ۔”جب تک حکومت کا فیصلہ نہیں آتا ہم ۔۔“لاہور ہائیکورٹ میں مریم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر کیا کارروائی ہوئی ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے پاکستانی بیٹسمین عابد علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ۔ سری لنکا کپتان کا کہناتھا کہ نیشنل سٹیڈیم میں ہماراریکارڈ اچھا نہیں تھا ، پاکستانی بلے بازوں نے شاندار کھیل پیش کیا ۔ ان کا کہناتھا کہ پہلی اننگز مین ٹیم کی کارکردگی بہت اچھی تھی لیکن پاکستان نے دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ کی ، پہلے دو روز اچھا کھیل پیش کیا ،ٹیسٹ میچ کے آخر ی دو اوورز میں اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے، کوشش کی تھی جس میں ناکام رہے...

سری لنکن کپتان کا کہناتھا کہ دورے میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ، نوجوان کھلاڑیوں نے اچھا پر فار م کیا ہے ،میچ کیلئے سیکیورٹی انتظامات بہترین تھے ،ہم کھانا کھانے کیلئے باہر گئے ، انجوائے بھی کیا اور اپنے آپ کو یہاں محفوظ تصور کیا ۔کرونارتنے کا کہناتھا کہ پاکستان کے بیٹسمین نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کو آخری میچ میں 263 رنز سے شکست،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز جیت لی10:59 AM, 23 Dec, 2019, اہم خبریں, کھیل, کراچی: سری لنکا کو ہوم ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے شکست دے دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کرلی 👍 Congratulations Pakistan 🇵🇰 Masallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری KarachiTest TheRealPCB CricketComesHome SriLanka PAKvsSL SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نامتازہ ترین۔۔۔۔ تاریخی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں نے کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvsSL NaseemShah Good pakistani team
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف، آئی لینڈرز کی بیٹنگ جاری‌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »