” پاک بھارت کرکٹ بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ کون ہے؟“ بالآخر شاہد خان آفریدی بھی بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اورآل رائونڈرشاہد آفریدی نے کہا ہے کہ

نریندر مودی پاکستان سے کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ ہیں۔جب تک نریندر مودی وزیر اعظم ہیں پاکستان اور بھارت کے مابین سیریز نہیں ہوسکتی، انہوں نے کہا کہ، ہمیں مودی کی ذہنیت سمجھنی چاہیے جو پاکستان کے حوالے سے بہت منفی ہے، ایک انسان کی وجہ سے دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہورہے ہیں آفریدی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ مزید شہروں میں بھی میچز کرانے کی تجویز دی۔’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ...

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ww.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان میں مکمل واپس لانے کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے۔آفریدی نے کہا اس سے لیگ مزید مضبوط اورساکھ بڑھے گی، چار شہروں میں میچزکھلاڑیوں کیلیے بھی بہت زبردست بات ہے، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد کے ساتھ دائرہ کاربھی مزید شہروں تک بڑھانا چاہیے۔

اپنی فٹنس اور پرفارمنس کے سوال پر شاہد آفریدی نے کہا کہ میں ملتان سلطانزکا حصہ بن کرخوش ہوں، لوگ اس ٹیم کو زیادہ اہمیت نہیں دے رہے لیکن ہمارے پاس موجود باصلاحیت پلیئرزکسی بھی ٹیم کوہرا سکتے ہیں۔میری فٹنس اورفارم بھی خاصی بہتری ہے، اس کا اندازہ لاہورقلندرزکیخلاف پہلے میچ سے سب کوہوگیا، کوشش ہوگی کہ اگلے میچز میں بھی شائقین کی توقعات پر پورا اتروں۔ایک سوال پر آل رائونڈر نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان سے کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ ہیں، جب تک وہ برسراقتدار ہیں دونوں ملکوں کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کا سنڈے فُل کرکٹ فن ڈے، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کراچی کنگزجبکہ لاہورقلندرز کامقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سےہوگاآج کا سنڈے فُل کرکٹ فن ڈے، کراچی کنگز آج کوئٹہ اور لاہور قلندرز،اسلام آباد یونائٹڈ سے ٹکرائیں گے PSL2020 KARvQUE KarachiKings Face QuettaGladiators PSLV2020 KarachiKingsARY TeamQuetta lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 Islamabadunited Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یونس خان کے بیٹے نے بھی بیٹسمین بننے کی تیاری شروع - ایکسپریس اردویونس خان کے ننھے بیٹے نے بھی کرکٹ کھیلنے کی تیاری شروع کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے!FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے! عمران حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ان اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنارہی ہے۔اس کے لئے اقدامات کو سراہا جارہا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan FATF MoIB_Official pid_gov Pakistan javeednusrat MoIB_Official pid_gov گزشتہ ہفتے کے آغاز میں 18فروری کے روز چھپا کالم لکھتے ہوئے اپنے دل میں موجود وسوسوں کے اظہار سے بازنہ رہ پایا۔جان کی امان پاتے ہوئے محتاط الفاظ میں اس خدشے کا اظہار کرنے کو مجبور ہوگیا۔ پیرس میں 16فروری سے 21فروری تک FATFکا جو اجلاس ہونا تھا وہ غالباََ ہمیں گرے لسٹ ہی میں رکھے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والدہ پاکستان میں پیدا ہوئیں یہ ملک میرے لیے بہت خاص ہے، معین علی - ایکسپریس اردومکمل پی ایس ایل کا ملک میں انعقاد بہت بڑی کامیابی اور امید ہے انگلینڈ کی ٹیم بھی ٹور کرے گی، معین علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »