” میں جواب نہیں دوں گا ، جوکرنا ہے کر لو “ صحافی کے معصومانہ سوال پر حکومتی وزیر علی زیدی آگ بگولہ ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر آج کل چھوٹی سی چھوٹی بات بھی چھپ نہیں

پاتی بلکہ وہ ایک پوری تحریک کے طور پر ابھر کر سامنے آ جاتی ہے تاہم ایسا ہی ایک ویڈیو کلپ حکومتی وزیر علی زیدی کا سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے جس میں وہ صحافی کے سوال پر برہم ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ علی زیدی ڈائس پر موجود ہیں جبکہ صحافی ان کے سامنے کھڑے

ہوئے سوالات کر رہے ہیں ۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے کہا کہ ” ہم آئیں گے ہمارے اتنے لوگوں کی ٹیم تیار ہے ، سوا سال میں آپ کی وزارت نے کیا کام کیاہے ؟ ۔“ صحافی کا سوال علی زیدی کو ناگوار گزرا اور انہوں نے سیدھا ہی کہہ ڈالا کہ ” میں آپ کی اس بات کا جواب ہی نہیں دیتا ،چھوڑیں ، آپ ناراض ہو رہے ہیں میں جواب نہیں دوں گا ۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں صنفی بنیاد پر جرائم میں اضافہ، ایف آئی اےسال 2019ء کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم سرکل کو سندھ سے 7 ہزار سے زائد شکایتیں موصول ہوئیں، جن میں سے اکثریت صنفی بنیاد پر جرائم کی تھی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتہر سال کی طرح اس برس نے گوگل نے اُن افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں 2019 میں سب سے سرچ کیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق بھارت میں رواں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’اگر کوئی فیصلہ بدل جائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا‘سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ علیم ڈار نے اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سٹیو بکنر کے پاس تھا۔ Congratulations اگر علیم ڈار 2 T-20 اور 2 ون ڈے کی امپائرنگ اور کر لیں 3 فورماٹس کا ورلڈ ریکارڈ انشااللہ بنا لیں گیے۔ CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!! CONGRATULATION TO THE NATION !!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اگلے انتخابات میں لیبر پارٹی کی صدارت نہیں کروں گا: جیرمی کوربناگلے انتخابات میں لیبر پارٹی کی صدارت نہیں کروں گا: جیرمی کوربن JeremyCorbyn Not Lead Labour Next Election BorisJohnson LabourParty UKElection 10DowningStreet UKParliament foreignoffice UKHouseofLords HouseofCommons GE2019 UK Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، سراج الحقملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشدوکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشد تفصيلات جانئے: DailyJang Pr aap jitna majbor lachar tu koi ghulami main bhi nhn hota dain pm k bhanjy k parch hai aap main itni himmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »