ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، حکومت کی رٹ ناکام ہوچکی ہے۔

شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں چند روز قبل قتل ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے دن دہاڑے جی ٹی روڈ پر ہمارے 3کارکنوں کو قتل کردیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد پولیس ابھی تک قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام ہے، انتظامیہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے ورنہ مظلوموں کا ہاتھ ہوگا اور انتظامیہ کا گریبان، قاتل گرفتار نہ ہونا پنجاب حکومت اور پولیس کی بدترین ناکامی اور نااہلی کا ثبوت...

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں غنڈوں اور بدمعاشوں نے باقاعدہ گینگ بنا رکھے ہیں، جو معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ حکومت کی بے بسی کا یہ عالم ہے کہ اب اسپتالوں میں مریض بھی محفوظ نہیں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعاتقانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر پنجاب بار کونسل غلام سرور نہنگ نے کہاہے کہ ہم نے لعنت ہو ان کتوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ہو کیا رہا ہے؟ مہوش حیات کا سوالملک میں ہو کیا رہا ہے؟ مہوش حیات کا سوال تفصیلات جانئے: DailyJang نااہل جاہل حکمران جب ہوں تو کس سے گلہ کریں جو اب تک شوٹ کے دوران فلم سیٹ پر ہورہا ہے، ا، ب سے زیادہ فرق نہیں آج کل کی صورت حال میں، شانت رہیں award show
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش آج ہوگیملک میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش آج ہوگی WeatherUpdates ColdWeather Winters metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسلادھاربارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکلاء نے کل ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیاوکلاء کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے لاہور ہائیکورٹ بار میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمن چودھری اور وکیل رہنماء احسن بھون نے کہا کہ پی آئی سی واقعہ پر شرمندہ ہیں اور پوری قوم سے معافی مانگ چکے ہیں، معاملے کو ختم کرنے کی بجائے جان بوجھ کر طول دیا گیا، پولیس نے غیر قانونی طور پر گرفتار وکلاء کو ساری رات تشدد کا نشانہ بنایا اور انکے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک کیا گیا جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ کوئی بہت ہی اعلیٰ نسل کے بےغیرت ہیں یہ لوگ..اتنا ہی تم کنجروں کو ڈاکٹروں پر غصہ تھا تو اس میں ہسپتال اور غریب مریضوں کا کیا قصور..ایک دل کے ہسپتال کو توڑ دیا ان جاہل وکیلوں نے..اللہ ان وکیلوں کو جہنم کے آخری درجے میں جگہ دے آمین... سوکھے درخت سے زیادہ بنجر ہے وہ دل جس میں احساس انسانیت کا درد نہ رہے what is name of this state where law and order is blind but judges and police are also blind
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »