” آپ صرف ایک کاو ٹیک ملک تھے اگر۔۔۔“فوادچودھری کا بھارتی شہری کو کراراجواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بھارتی

شہری کو آئینہ دکھا دیا۔انہوں نے کہا انڈینز کو منموہن سنگھ کا شکرگزار ہوناچاہئے جس نے بھارت بدلاورنہ تو یہ گاو ٹیک ملک تھا۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی شہری کی غلط فہمیاں دور کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ’آپ کے علم میں اضافے کیلئے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا پہلا ملک ہے جس نے سب سے پہلے فائبرآپٹک متعارف کروائی۔پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ9 دسمبر کو نیب راولپنڈی طلب جنوبی ایشیا میں سب سے پہلے موبائل فونز متعارف کرانے والا بھی پاکستان ہی ہے،بھارت کو منموہن سنگھ کا شکرگزار ہونا چاہئے جنہوں نے نوے کی دہائی میں بھارت کو بدلا،ورنہ ااپ لوگ صرف ’کاو ٹیک‘ملک تھے۔

واضح رہے کہ دی نیم از آرکے نامی ایک بھارتی شہری نے ٹویٹرپر طنز کیا تھا کہ ’پاکستان کو سیٹلائٹ اور سرورکے بغیرسائبر سکیورٹی سے متعلق کام کرتا دیکھ کر کر خوشی ہوئی ہے جبکہ فائبر اس نے چین سے لے رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 5 دسمبر 2019asmashirazi Faisala apkaa apni life maay accept krnaa mumkin nahi😷👎.... !!! We women specially orphan women only need security from all lusty dogs:dirty men or boys 😷👊😠yuck only, than anything else in this world😷👎😠👊 asmashirazi Han na
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا لندن میں ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جانئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا مسلم لیگ ن کا اہم ترین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی بار ردو بدل کیا؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان کے مطابق گزشتہ ایک سال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ آج 124ویں روز بھی جاریمقبوضہ وادی میں انٹر نیٹ سروس، پری پیڈ موبائل فون اور ایس ایم ایس سروس بدستور معطل ہے Read News KashmirIssue KashmirUnderCurfew KashmirBleeds Mobile InternetService Banned
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی محاصرے مسلسل 124ویں روز بھی جاریسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔فوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی بیگم پھر سے دلہن بن گئیں، لوگوں کے دل جیت لئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »