حسن علی کی بھارتی بیگم پھر سے دلہن بن گئیں، لوگوں کے دل جیت لئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حسن علی نے رواں سال اگست میں بھارتی لڑکی سامعہ آرزو کے ساتھ دبئی کے اٹلانٹس ہوٹل میں شادی کی تھی۔ اب اس نوبیاہتا جوڑے کے پاکستان آنے پر ان کی شادی کی ایک تقریب کا یہاں بھی انعقاد کیا گیا تاکہ حسن علی کے یہاں موجود رشتہ دار بھی اس کی شادی میں شرکت کر سکیں، چنانچہ اس تقریب کے لیے حسن علی اور سامعہ آرزو ایک بار پھر دولہا دلہن بن گئے۔حسن علی اور سامعہ کی دبئی میں ہونے والی شادی میں ان کے والدین اور قریبی دوست احباب ہی شریک...

تھے۔ حسن علی اور سامعہ کا پاکستان میں حسن علی کے آبائی علاقے منڈی بہاﺅ الدین پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ان کی ایک ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ہے جس میں انہیں گھر میں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے جن پر پھولوں کی پتیاں بچھی ہوئی تھیں۔ اس کے اگلے روز ان کی شادی کے سلسلے میں ایک فنکشن کا اہتمام کیا گیا جس کے لیے وہ دونوں ایک بار پھر دولہا دلہن بنے۔ واضح رہے کہ سامعہ بھارتی شہری اور ایروناٹیکل انجینئر ہے۔ اس کی حسن علی سے دبئی میں ہی ملاقات ہوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli یہ تو بیچارا خود گم ہوا لگ رہا ہے 😂 Khobsorati to thk hi. But hamara player gya kaam sy Aur kuch nhi to Pak man behiya to zror ho gai hai Behaya log gande log
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن اور سامعہ پھر دولہا دلہن بن گئےحسن اور سامعہ دوبارہ دولہا دلہن بن گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں شکست کی کوئی معافی نہیں ، اظہر علیآسٹریلیا میں شکست کی کوئی معافی نہیں ، اظہر علی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کو بھلا کر آئندہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان اظہر علیقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ماضی کو بھلا کر آئندہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، دو ٹیسٹ میں مسلسل اننگز سے شکست پر شرمندہ ہیں۔ صدقے جاؤں آپ سب پر ماضی تو سب ہی بھول جاتے ہیں بیڑا غرق کر کے رکھا ہے کرکٹ کا 1992 se ab tak yahi sunte aay hain koi nai baat karo Yeah silsila barson set chul raha hey maidan mey chohay oar maidan sey bahir shair.Yeah Saheen nahi Crow hain.Enkay liay aik hi formula No Performance No Match Fee.Same formula for selectors & officials. Better no pre-game claims of super fitness.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔ Read News RealHa55an TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر حسن روحانیاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »