”یہ سوچ خطرناک ہے کہ پاکستانیوں کو اس وجہ سے کورونا سے خطرہ نہیں “وزیراعظم نے سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی بڑی افواہ کو بے نقاب کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کہ کورونا کا معاملہ دو ہفتے کے بعد کہاں تک جائے گا،لاک ڈاون کرنا ہے تو غریبوں

کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہوں گی کیونکہ لاک ڈاون تب کامیاب ہو گا جب غریبوں کے محلے میں بھی لاک ڈاون ہو گا ،صرف ڈیفنس یا گلبرگ کا لاک ڈاون کر کے کامیابی حاصل نہیں ہو گی ۔ان کا کہنا تھا کہ چین نے ووہان میں دو مہینے کا لاک ڈاون کر کے لوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچا یا ،پاکستان میں غریبوں کے محلے میں کھانا دینے جائیں تو حملہ ہو جاتا ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سوشل میڈ یا پر تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں اس لیے اموات نہیں ہو رہیں کیونکہ ہماری قوت مدافعت مضبوط ہے ،یہ سوچ خطرناک ہے ،ہمیں بالکل خطرہ ہے اور پاکستانیوں کو ہر قسم کی احتیاط کرنی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مغرب میں ایک طرف کورونا ہے اور دوسری طرف معیشت ہے ،پاکستا ن میں ایک طرف کورونا ہے اور دوسری طرف بھوک ہے ،حکومت اشیائے خوردو نوش کی فراہمی یقینی بنائے گی ،ہم اشیائے خورد ونوش کی قلت نہیںہونے دیں گے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے نوول کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔عمران خان نے کہاکہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا بار بار پانی پینے سے کورونا سے بچا جا سکتا ہے ؟کیا بار بار پانی پینے سے کورونا سے بچا جا سکتا ہے ؟ CoronaVirus Water MedicalExperts InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SafetyPrevention Precautions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیتھرین کو یقین تھا کہ انھیں ضرور یاد رکھا جائے گا -کیتھرین ہیپبرن کو نجانے کیوں یہ یقین تھا کہ انھیں موت کے بعد ضرور یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس خوب صورت اور نازک اندام اداکارہ کی وجہِ شہرت ہالی ووڈ میں ان کی کام یاب فلمیں ہیں۔ انھوں‌ نے اپنی متاثر کُن اداکاری پر آسکر ایوارڈ بھی اپنے نام کیے۔ کیتھرین ہیپبرن ایک امیر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ موبائل ایپ جو آپ کی آواز سن کر بتاسکتی ہے کہ آپ کو کورونا وائرس ہے یا نہیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے ماہرین اس کا علاج ڈھونڈنے اور ٹیسٹ کرنے کے نئے آسان اور سستے طریقے دیافت کرنے میں جتے ہوئے ہیں۔ اب اس Fraud!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ہندوتواایجنڈے کو فروغ دے رہا ہے،دفترخارجہ'پاکستان بھارت کی طرف سے کشمیرمیں ڈیموگرافک تبدیلی کی کوششوں کی مذمت کرتا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates کافی ھے مذمت اب سکون سے رہوپلیز اب آدھا گھنٹہ کھڑے نہ رہنا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »