”چین میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر آواز اٹھائیں“ شاہد آفریدی میدان میں آگئے، وزیراعظم سے اپیل کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل

کی ہے کہ وہ چین میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر آواز اٹھائیں۔ چین کے سنکیانگ ریجن میں ایک کروڑ سے زائد ایغور مسلمان آباد ہیں جنہیں مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا جارہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ایغور اور دیگر مسلم اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کے باعث چین کی 28 سرکاری تنظیموں اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی تھیں۔امریکا کا کہنا تھا کہ چین میں مسلم اقلیت پر ظالمانہ جبر کو

برداشت نہیں کرے گا۔اس کے علاوہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی چین میں مسلم اقلیت پر ہونے والے تشدد کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں۔گزشتہ ماہ ایک امریکی ٹک ٹاک اسٹار فیروزہ عزیز نے چین کے مسلمانوں کی حالتِ زار سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی ویڈیو بنائی تھی جو خوب وائرل ہوئی تھی تاہم اب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی چین میں مسلم اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے لیے آواز بلند کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں پاکستانیوں کے روزگار کے سلسلے میں زلفی بخاری کی بڑی کامیابیجاپان اور پاکستان کے درمیان تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ Thanks zulfi bukhrii sab.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 افراد ہلاکبھارت میں شہریت قانون کے خلاف عوامی اجتماع پر پابندی اور متعدد حصوں میں انٹرنیٹ معطلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتارافغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار Afghanistan ISIS Families Arrested In POK how many crow died?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: 476 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کے دو آؤٹکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ Correct your lines...? Pak ka sirilanka k khilaaf target haii.. Na k sirilanka ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں اہم ترین پیش رفتکراچی: پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں اہم ترین پیش رفت سامنے آگئی، سی اے اے ایگزیکٹیو کمیٹی نے ایئرنیوی گیشن پلان 2025 کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »