”موجودہ صورتحال میں بھارتی ٹیم کی آمد کی امید نہیں ، اگر ایشین ۔ ۔ ۔“ کرکٹ ایشیا کپ کا پاکستان میں امکان معدوم ہونے لگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(آئی این پی)کرکٹ ایشیا کپ کی نیوٹرل وینیو پر منتقلی کے خدشات بڑھنے لگے جب کہ

چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی اس حوالے سے عندیہ دے چکے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا تھا کہ موجودہصورتحال میں بھارتی ٹیم کے آنے کی کوئی امید نہیں، اگر ایشین کرکٹ کونسل پڑوسی ملک کے بغیر ہی ایونٹ کرانے کا فیصلہ کرلے تو الگ بات ہوگی، لیکن اگر بھارت کو شرکت کرنا ہے تو

وینیو پاکستان کے بجائے کوئی اور ہوگا۔ ہمیں اس چیز کا بھی خیال رکھنا ہے کہ ایسوسی ایٹ ٹیموں کی آمدن متاثر نہ ہو،اس سے واضح ہے کہ نیوٹرل وینیو کی ضرورت ہوگی۔یاد رہے کہ بنگلادیشی ٹیم کی آمد کے وقت یہی کہا گیا تھا کہ ڈیل کے نتیجے میں ایشیا کپ وہاں منتقل کردیا جائے گا، البتہ پی سی بی اس تاثر کو مسترد کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتارلندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتار London KnifeAttack CentralMosque Injured SuspectedArrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سینکراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سین Pakistan Karachi Gulberg Bank ATM SindhPolice sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 برس کرنے کا فیصلہ معطلپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کی شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی،روس کاردعمل بھی آگیاماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے شام کے علاقے میں فوجی کارروائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرنلڈ کی عمران خان کو آسٹرین ورلڈ سمٹ میں شرکت کی دعوتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے وزیراعظم پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »