”عمران خان جب نبی کریم ﷺکی بات کرتے ہیں تو ان کی آنکھوں میں خاص چمک آجاتی ہے کیونکہ ۔۔۔“

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری جس خاندان سے میرا

تعلق ہے میرے لیے ریڈ لائن نبی کریم ﷺکی ناموس کی پاسبانی ہے ،مجھے بچپن سے بتا یا گیا کہ وقت آیا تو ناموس رسالتﷺ پر جان قربان کرنے سے دریغ نہ کرنا۔مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بیس سال آزاد سیاست کی ہے بطور جماعت عمران خان کو قائد کے طور پر منتخب کیا تو

اس لیے کہ دیکھا کہ جب عمران خان نبی کریم ﷺکی بات کرتا ہے تو خاص چمک آنکھوں میں آجاتی ہے جوکہ نبی کریمﷺسے عشق محبت اور والہانہ پن کی دلیل ہے ،ایک شخص جس کی روح اور دماغ پر ریاست مدینہ سوار ہو ،عشق نبی ﷺکی بات کرتا ہے اس پر اس طرح کے بے بنیاد اور حقیقت سے بہت دور الزامات لگانا ،یہ انصاف نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو”این آر او“دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا،عمران خاناپوزیشن وزیراعظم کے منہ سے کیا سننا چاہتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی - ایکسپریس اردوبنی گالہ میں بکتر بند گاڑی بھیج دی گئی ہے جب کہ ایف سی جوان بھی تعینات کر دئیے گئے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سن لو!یہ تحریک،طوفان،سیلاب آگےبڑھتاجائےگا،مولانافضل الرحمان - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن میرے منہ سے این آر او سننا چاہتی ہے: وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ میرے منہ سے تین الفاظ سننا چاہتے ہیں، یہ تین لفظ ہیں این آر او۔ I love pm imran khan ❤❤ Kalma tumhary moo sy ni nikalta or kon sy ilfaz nikalny ha tum ny selected azam sahab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بعد محمد عرفان کے حصے میں منفرد اعزازعمران خان کے بعد محمد عرفان کے حصے میں منفرد اعزاز تفصيلات جانئے: DailyJang What a stupid selection of a 37 yrs old fast bowler Irfan who gave 37 runs in just 2 overs in first T20 against Australia he needs to be sent back by first available plane along with bowling coach Waqar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فلم دیکھ کر ’سر میں درد‘ ہوگیا، عمران عباس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »