”عماد وسیم بھارتی کھلاڑی ہردیک پانڈیا سے بہتر آل راؤنڈر ہیں“ سابق آسٹریلین کرکٹر نے بھارتیوں کو حقیقت بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر بریڈ ہوگ نے پاکستانی ٹیم کے

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق 31 سالہ عماد وسیم نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے جبکہ ابھی تک ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا، انہوں نے دونوں فارمیٹس میں بالترتیب 952 اور 257 رنز سکور کرنے کے ساتھ مجموعی طور پر 42 وکٹیں بھی لی ہیں۔

دوسری جانب پانڈیا تینوں فارمیٹس میں بھارت کی نمائندگی کررہے ہیں جنہوں نے 54 ون ڈے میچز میں 957 رنز بنانے کے ساتھ 54 وکٹیں لیں، 40 ٹی 20 میں 310 رنز اور 38 وکٹیں جبکہ 11 ٹیسٹ میچز میں 532 رنز بنانے کے ساتھ 17 شکار کئے ہیں۔اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ہوگ نے کہاکہ میں بہتر آل راﺅنڈر کے طور پر عماد وسیم کا انتخاب کروں گا جبکہ پانڈیا کو انجری سے واپسی کے بعد اپنی اہمیت ثابت کرنا ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kon😞 Imad Waseem?😠

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا -ڈھاکا : بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا، کورونا وائرس کے پیش نظر ان کی سزا 6 ماہ کے لئے معطل کردی گئی۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو ان کی مسلسل گرتی ہوئی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے جیل …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے سابق افریقی مسلمان فٹبالر کی جان لے لیلاہور: (ویب ڈیسک) سابق افریقی فٹ بالر عبدالقادر محمد فرح کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خالق حقیقی سے جاملے، ان کی عمر 59 سال تھی۔ ان للہ وانا الیہ راجعوں،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سچن ٹنڈولکر نے کورونا کیخلاف ’میچ‘ میں تمام بھارتی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان سچن ٹنڈولکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئیسوشل میڈیا پر سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل راؤنڈر ہیں، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوبہتر آل راؤنڈر کے طور پر عماد وسیم کا انتخاب کروں گا، ہوگ G
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی آل راؤنڈر نے عماد وسیم کو پانڈیا سے بہتر آل راؤنڈر قرار دے دیا'میں بھارتی آل راؤنڈر پانڈیا کی بجائے عماد وسیم کا انتخاب کروں گا کیونکہ۔۔۔' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates ImadWasim HardikPandya
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »