”زندگی بچانے والوں کی خود اپنی زندگیاں خطرے میں ہیں“مظہر عباس نے انتہائی تلخ حقیقت بیان کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ جو لوگ کسی کے بچوں کی

ضرور پڑھیں: جیونیو ز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ جو لوگ کسی کے بچوں کی زندگی کوبچانے کیلئے پولیوکے قطرے پلانے جاتے ہیں تو ان کی زندگی کو بھی خطرات ہوتے ہیں۔ یہ صرف ہمارے جیسے ملک میں ہی ہوسکتاہے کہ جو زندگیاں بچانے جاتے ہیں خود ان کی زندگی کو بھی خطرہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ کس قدر تشویشناک بات ہے کہ دنیا میں پولیوختم ہوگیاہے اور ہمارے ہاں بڑھ رہاہے ۔اس مسئلہ کوبھی سیاسی بنادیا گیاہے اور ہم اس کی سنجیدگی کو بھی نہیں سمجھ پارہے او ر نہ قوم کو سمجھا سکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی اور فاٹا کوچھوڑ دیں کراچی میں بھی صورتحال کس قدر خراب ہوگئی ہے ؟پولیو ہماری ترجیح میں اس طرح شامل نہیں ہے جس طرح ہونا چاہئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ زارا نور عباس نے مہاجرین کی امداد کا بیڑا اٹھا لیااداکارہ زارا نور عباس نے مہاجرین کی امداد کا بیڑا اٹھا لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیلیفورنیا کی الیکٹرک کمپنی نے 50ہزار صارفین کی بجلی منقطع کر دیکیلیفورنیا کی الیکٹرک کمپنی نے 50ہزار صارفین کی بجلی منقطع کر دی California GasAndElectricCompany PowerOutage BlackOuts Weather IgnitingWildfiresAmidDryAndWindyConditions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔ Zaroori nahi ke Ye wohi Jhaz ko pic hon 🤣🤣 مریض ہشاش بشاش فروٹ انجواۓ کر رہا ہے اور اسٹریچر پر پاکستان کا قانون ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ﷽ قرآن مجید کے اوراق کوجلا دیا اور آپ کہ رہے ہیں توہین کی کوشش کی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

باہمت نوجوان نے قرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادی۔ناروے میں اسلام مخالف ریلی کے دوران الیاس نامی نوجوان نے قرآن کریم کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹيان سينڈ میں اسلام مخالف ریلی کے دوران لارس تھورسن نامی ایک عادی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »