اداکارہ زارا نور عباس نے مہاجرین کی امداد کا بیڑا اٹھا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ زارا نور عباس نے مہاجرین کی امداد کا بیڑا اٹھا لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زارا نور عباس نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ہمراہ پاکستان میں مقیم خواتین مہاجرین کی معاونت کا اعادہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین یونائٹیڈ نیشنز ہائی کمشنر فار ریفیوجی اور مقامی ڈیزائنر ہما عدنان کے ہمراہ پاکستان میں مقیم خواتین مہاجرین کی امداد کرنے اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔ گزشتہ روز زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل اکاؤنٹز سے کیے گئے ٹویٹ میں خواتین مہاجرین کے ساتھ ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آئیں انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

Statelessness is a man-made problem. People are denied the right to identity which is as basic as having a life to live. Imagine when you cant call home; Home. But they live it up and down through it, like Heroes.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زارا نور عباس نے اداکاری کے ساتھ سماجی کام بھی شروع کردئیےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوزارانورعباس یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر خواتین مہاجرین کی مدد کرنے کے اقدامات کریں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیاسری لنکا کے نئے وزیراعظم مہندا نے حلف اٹھالیا SriLanka MahindaRajapaksa NewPrimeMinister Oath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوزارانورعباس یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر خواتین مہاجرین کی مدد کرنے کے اقدامات کریں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردارمسعود کا مقبوضہ کشمیرمیں مقیم لوگوں کی امداد کیلئے انسانی راہداری کے قیام پرزورسردارمسعود کا مقبوضہ کشمیرمیں مقیم لوگوں کی امداد کیلئے انسانی راہداری کے قیام پرزور Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »