’’FACTS‘‘ یعنی حقائق اور یہ زندگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’FACTS‘‘ یعنی حقائق اور یہ زندگی کالم پڑھئے: حسن نثار (HassanNisar) DailyJang

سچ تو یہ ہے کہ مجھے ’’حالاتِ حاضرہ‘‘ پر تبصرے، تجزیے سے چڑ بلکہ نفرت ہے کیونکہ مجھے یہ ایکسرسائز کلرکوں اور قصائیوں کے کام جیسی لگتی ہے جسے پنجابی میں کالیاں چٹیاں وکھو وکھ کرنا کہتے ہیں یعنی کالی اور سفید کو علیحدہ علیحدہ کرنا یا قصائیوں کی طرح گردن، چانپ، پُٹھ، دستی وغیرہ کی علیحدہ علیحدہ بوٹیاں تیار کرنا لیکن کیا کریں کہ یہ سب ’’پارٹ آف دی پیکج‘‘ یعنی ہمارے کام کا حصہ ہے سو میں بھی اس میں ’’ملوث‘‘ ہوں۔ہر اتوار ’’میرے مطابق‘‘ میں یہی کچھ کرتا ہوں لیکن بھلا ہو ان ذہین ناظرین کا جو اکثر ذرا...

کچھ نہیں کہہ سکتا کہ بظاہر سادہ سے ان بیحد ’’لوڈڈ‘‘ سوالوں کے ساتھ کس قدر انصاف کر پاتا ہوں لیکن خوشی بہت ہوتی ہے اور رسپانس بھی زبردست ہوتا ہے اس لئے سوچا کہ کیوں نہ انہیں کالموں میں بھی شامل کر لیا جائے۔غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں گزشتہ اتوار ’’میرے مطابق‘‘ میں ایک سوال تھا کہ زندگی میں ʼʼFACTSʼʼیعنی حقیقتوں کی کیا حیثیت ہے؟

گھسی پٹی مثال ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر کے آنکھیں موند لینے سے بلی غائب نہیں ہو جاتی اور بالآخر معصوم کبوتر کو اپنی اس معصومیت یا جہالت کی قیمت اپنی جان دے کر چکانا پڑتی ہے۔ ذاتی رائے، پسند نا پسند اور حقائق میں تمیز کرنا بھی کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا اور ʼʼFACTSʼʼکے حوالہ سے اک اہم بات یہ ہے کہ انہیں بہادری اور کشادگی سے فیس کرنا اہم ترین مرحلہ ہے اور اس طرح کے جملے جماندرو قسم کے احمقوں کو ہی زیب دیتے ہیں کہ ’’پلیز! میں نے فیصلہ کر لیا ہے اس لئے حقائق بتا کر مجھے کنفیوژ کرنے کی کوشش مت کرو‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: یہ کہانی بار بار دہرائی جائے گی - ایکسپریس اردواس شہر میں بدترین غربت اور بے پناہ خوش حالی دونوں پائی جاتی ہے۔ ✔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش سے منچھر جھیل اور موہانے مالامال، لیکن کیا یہ خوشیاں عارضی ہیں؟ - BBC News اردوڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ محمد معظم خان کے مطابق سنہ 2019 میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی آلودگی کی شرح سات ہزار ٹی ڈی ایس تھی جبکہ آج کل بارشوں کے بعد یہ شرح صرف تین سے چار سو ڈی ڈی ایس رہ گئی ہے جو ڈبلیو ایچ او کے مقرر کردہ معیار سے بھی کم ہے۔ Pl add video of this story- it looks faboulous سندھی تباہ کر گۓ ملک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’فوج کی سیاست میں دلچسپی نہیں تو یہ ملاقاتیں کیوں؟‘ - BBC News اردوسوشل میڈیا پر لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان میں حزب مخالف کی جماعتوں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس بلائے جانے کے بعد جو سخت موقف جماعتوں بالخصوص نواز شریف کی جانب سے اختیار کیا گیا یہ انہی صلح کی کوششوں میں ناکامی کا ردعمل ہے۔ بات نہ گھمائیں. یہ ملاقات کرنے آتے ہیں اور اپنی سیاسی مدد مانگتے ہیں. آگے سے جواب آ جاتا ہے کہ سیاست کے لئے پارلیمنٹ ہے GHQ نہیں. سیاستدان ہی ترلے کرتے ہیں اسے کہتے ہیں بیانیہ گھمانہ۔۔۔ چلو لفافوں لائن مل گئ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک پرانے ٹی وی سیٹ کی خرابی نے ڈیڑھ سال تک پورے گاﺅں کا انٹرنیٹ خراب کیے رکھا یہ کیسے ممکن ہے؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے قصبے ابرہوسن میں روزانہ صبح 7بجے براڈ بینڈ انٹرنیٹ اچانک بند ہو جاتا تھا۔ قصبے والوں نے بارہا کمپنی کو شکایت کی اور کمپنی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تماشائی خاموش بیٹھیں نیدرلینڈز کے وزیراعظم نے یہ سخت تنبیہ کیوں جاری کی؟ایمسٹرڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیدر لینڈز کے وزیراعظم نے فٹ بال دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں آنے والے تماشائیوں کو کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر خاموش رہنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

8 ارب کی لاٹری جیتنے والے نے یہ رقم کہاں اُڑا دی؟ جان کر آپ بھی کہیں ایسے پیسے سے کنگال ہی اچھےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 2011ءمیں برطانوی شہری کولن ویئر اور اس کی اہلیہ کرسٹین نے یورپ کی سب سے بڑی لاٹری جیتی اور گزشتہ سال اپنی موت تک کولن نے خطیر رقم ایسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »