ایک پرانے ٹی وی سیٹ کی خرابی نے ڈیڑھ سال تک پورے گاﺅں کا انٹرنیٹ خراب کیے رکھا یہ کیسے ممکن ہے؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک پرانے ٹی وی سیٹ کی خرابی نے ڈیڑھ سال تک پورے گاﺅں کا انٹرنیٹ خراب کیے رکھا، یہ کیسے ممکن ہے؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

لوگ مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرتے لیکن ان کی سمجھ میں کچھ نہ آتا کیونکہ انٹرنیٹ ٹھیک آ رہا ہوتا تھا لیکن قصبے میں آ کر نجانے اسے کیا موت پڑ جاتی تھی۔ 18ماہ تک قصبے کے لوگ اسی مصیبت میں مبتلا رہے اور کمپنی کے لوگ مسئلے کو حل کرنے کے جتن کرتے رہے۔ بالآخر اس ماہر انجینئرز بلا لیے گئے جنہوں نے کئی دن کی تگ و دو کے بعد اس مسئلے کی وجہ پکڑ لی اور وہ وجہ ایسی تھی کہ انجینئرز بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

شہر میں بھیک مانگنے کا نظام کیسے چلتا ہے؟ پولیس خواجہ سراؤں کوکس طرح بلیک میل کرتی ہے؟ سماجی کارکن نے سب بتا دیا میل آن لائن کے مطابق اس قصبے میں 67سالہ الیون اور اس کی 63سالہ بیوی الینی ریس بھی رہتے تھے۔ ان کے گھر میں کئی دہائیاں پرانا ایک ٹیلی ویژن سیٹ تھا اور درحقیقت یہی ٹی وی سیٹ قصبے میں انٹرنیٹ کی بندش کا سبب بنتا تھا۔ انجینئرز نے آلات کی مدد سے معلوم کیا کہ ایک ’برقی شور‘ ہے جو براڈ بینڈ کے سگنلز میں رکاوٹ بنتا ہے۔ یہ برقی شور روزانہ صبح 7بجے شروع ہوتا اور چند گھنٹے تک جاری رہتا ہے۔

انجینئرز نے آلات ہی کی مدد سے اس برقی شور کا سراغ لگایا تو یہ الیون اور الینی کے گھر سے آ رہا تھا۔ جب انجینئرز نے چیک کیا تو یہ شور ان کے ٹی وی سیٹ سے آتا تھا۔ ان کا ٹی وی سیٹ ایسے سگنلز چھوڑتا تھا کہ جو براڈ بینڈ کے سگنلز کو روک دیتے تھے۔الیون اور الینی نے بتایا کہ”ہم روزانہ صبح 7بجے ’گڈ مارننگ بریٹین‘ شو دیکھنے کے لیے ٹی وی چلاتے ہیں۔ ہمیں احساس نہیں تھا کہ ہماری وجہ سے قصبے کے لوگ روزانہ صبح انٹرنیٹ سے محروم ہو جاتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات: بھارت نے سکھوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات: انتظامی کمیٹی نے آرمی چیف کو ہیرو قرار دے دیاکرتار پور : گوردوارہ دربار صاحب میں گرونانک کی برسی کی تقریبات کا آج آخری دن ہے،انتظامی کمیٹی نے آرمی چیف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے انہیں ہیرو قرار دے دیا۔ پاکستان کی حفاظت ہو We Love pak army Humari jan hy pak army..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کی، فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اپنی ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ جس ملک میں عدل وانصاف نہ ہو اس ملک کاعوام بھوکاہی سوئیگا عدلیہ جب چوروں کی پشت پرکھڑاہولٹیرےطاقتورہوں توملک کھوکھلاقوم بدحال تونتیجہ یہی نکلےگاجوقوم بھگت رہی ہے۔اللہ کی پناہ سندھ کےوزیربلدیات کابیٹاہےناصرشاہ بیٹاہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان امریکی فوجیوں کی وردیاں پہن کر گاڑیوں کو لوٹنے لگے امریکیوں نے اپنے سر پکڑلیےکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے بھیس بدل کر ٹول ٹیکس لینا شروع کر دیا۔ دی مرر کے مطابق طالبان نے اپنے زیرقبضہ علاقوں سڑکوں پرچیک پوسٹس بنا لی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے حکومت نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دے دی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پریتی زنٹا کی پشتو بولنے والی ویڈیو نے سب کو حیران کر ڈالادبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اور آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی مالک پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں مداحوں سے سوال کیا کہ بتائیں وہ اس ویڈیو میں کون سی زبان بول رہی ہیں۔ Kanjar media... Maa lagti hi tum logo ki jo isko promote kar rahay ho...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »